02/03/2026
DOBIAN BLOOD SOCIETY
Case No 329
🙆 *ضرورت خون-AB
👨👩👧👧 *مریض کا نام* - عدنان جمال
🤒 *بیماری کی وجہ*- اپریشن
علاقے کا نام*- بابو دوبیا
🏣 *ہسپتال* معاذ میڈیکل سنٹر نزد کالج چوک مردان
📝 *تاریخ*/02 مارچ 2026
🚕 *گاڑی کی سہولت *- موجود ہے
📲 *رابطہ نمبر* ارسلان 03419189149
30/12/2025
DOBIAN BLOOD SOCIETY
Case No 321
🙆 *ضرورت خون-B
👨👩👧👧 *مریض کا نام* - حسین داد
🤒 *بیماری کی وجہ*-اپریشن
🇵🇰 *علاقے کا نام*- خورو چوک دوبیان
🏣 *ہسپتال* مردان میڈیکل کمپلکس
📝 *تاریخ*/31 دسمبر 2025
🚕 *گاڑی کی سہولت *- موجود ہے
📲 *رابطہ نمبرز* 03419189149
✍ *تصدیق کنندہ*- *DOBIAN BLOOD SOCIETY
24/04/2025
DOBIAN BLOOD SOCIETY
Case No 272
🙆 *ضرورت خون*- +O
👨👩👧👧 *مریض کا نام* - حذیفہ
🤒 *بیماری کی وجہ*- تھیلیسیمیا
☠ *جسم میں خون کا مقدار*- کم
🇵🇰 *شہر کا نام*- خورو چوک دوبیان
🏣 *ہسپتال نام* امید کی کرن مردان
📝 *تاریخ* 25۔04۔25
*گھر میں موجود خاندان کے افراد کے خون گروپ کونسے ہے* :
🕐 *ضرورت خون وقت*- صبح
🚕 *گاڑی کی سہولت*- موجود ہے
📲 *رابطہ نمبرز*- 03400931391
✍ *تصدیق کنندہ*- *DOBIAN BLOOD SOCIETY
24/04/2025
Malgaru da zmnga da kali Huzaifa mashum dy
O pa dasi bemary ki mubtala dy 6 hara hafta warta vena pakar e 6 vena milo nashi bia deer ziat takleef ki ye
Nan a rata plar telephone oko y 6 tabeat a bia deer khrb shvi dy o deer pa takleef ki dy vena warta pakar da 9 ALLAH raza dpara warta sok O+ vena donate k.
Dera mehrubani ba v.
03400931391
30/10/2023
یہ بچہ جو کینسر کا مریض ہے اس کو O-ve نیگٹیو خون کی بہت ضرورت ہے اور بہت تکلیف میں ہے یہ اس وقت مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایڈمیٹ ہے جو بھاٸی اللہ کی رضا کے لیے دینا چاھتا ہو تو نیچے نمبر پر رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیٸر کرے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کو پہنچے
رابطہ نمبر 03433037446
14/09/2023
DOBIAN BLOOD SOCIETY
Case No 184
*ضرورت خون -0
👨👩👧👧۔ مریض کا نام*Sunny
🤒 *ںبیماری کی وجہ * اپریشن
🇵🇰 *پتہ * دوبیان
🏣 مردان میڈیکل کمپلکس
14/09/2023
🕐 * ضرورت خون*1 بیگ
🚕 *گاڑی کی سہولت*-موجود ہے
03469803303📞
✍ *تصدیق کنندہ*- *
DOBIAN BLOOD SOCIETY
27/07/2023
Case No: 168
Dobian Blood Society
اپکا قیمتی خون کسی کی جان بچاسکتا ہے۔برائے کرم اس نیک کام میں دوبیان بلڈ سوسائٹی کا ساتھ دیں شکریہ
08/07/2023
🌹جب بات آتی ہے انسانیت کی یقین کریں عالم زيب باچا ♥️ بھائی جیسی شخصیات کو سلیوٹ کرنے کو دل کرتا ہے
یاد رہے عالم زیب باچا نے تین بار دوبیان بلڈ سوسائٹی کو اپنا بلڈ ڈونیٹ کیا ہے
🤲🏻اللہ سے دعا ہے کہ اللہ عالم زیب باچا کو کامل صحت و عافیت والی اچھی زندگی عطا فرمائے اور ان کا جذبہ سلامت رکھے اور قبول فرمائے🌹 آمین ثم آمین
✨میں اپنی سوسائٹی کے تمام ممبران کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں عالم زیب باچا کا۔۔۔۔
🌹جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ۔🌹
*منجانب _*دوبیان بلڈ ڈونر سوسائٹی_**
05/07/2023
اج ایک مریض کو باچہ خان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں ایک مریض کو ایمرجنسی میں دو بیگ Aنیگٹیو خون کی ضرورت تھی جس پر دوبیان بلڈ سوساٸٹی کی ٹیم نے پوری ایکشن لے کر الحمد لله دونر ارینج کیے اس میں ایک آصف بھاٸی جس کا تعلق چھوٹا لاہور سے ہے اس نے اپنا قیمتی خون اس مریض کو عطیہ کیا اللہ تعالٰی آصف بھاٸی کو اس کا اجر دے امین
06/05/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دوستوں پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ
خون کا عطیہ انسانی زندگی بچاسکتا ہے
کہتے ہیں کہ کسی کے کام آنا ہی اصل زندگی ہے
لقمان شاہ جو کہ دوبیان سے تعلق رکھتا ہے اپنا قیمتی خون تھلیسمیا کے مریض کو عطیہ کردیا خون کا عطیہ دینے سے کچھ بھی نہیں ہوتا لہذا آپ تمام دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ خون کا عطیہ دیا کریں
اگر آپ کے خون سے کسی کی جان بچتی ہے تو جب تک اس انسان کی رگوں میں آپ کا خون
دوڑتا رہے گا آپ کو ثواب ملے گا.
ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ “جس نے ایک انسان کی
جان بچائی اس نے سارے انسانیت کی جان بچائی” (القرآن)
منجانب ۔۔ دوبیان بلڈ سوسائٹی
اپ بھی بلڈ دے کیے کسی کی زندگی بچا سکتے ھے تو پلیز اج سے اپنا نام ڈونر لیسٹ میں لکھوا لو تاکہ کل کو کسی کو ایمرجنسی ضرورت پڑے تو ھم اپکو کال کر سکے آپکا شکریہ