29/05/2026
رشید احمد سواتی
امیر جماعت اسلامی کانجو زون
جماعت اسلامی تحصیل کبل کےمذہبی،معاشرتی،سیاسی اور فلاحی کاموں سے باخبر رہنے کیلٸے پیج لاٸک کیجٸے ۔
29/05/2026
رشید احمد سواتی
امیر جماعت اسلامی کانجو زون
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا تمام سیاسی قیدیوں کا حکومت سے رہا ہونے کیلئے مطالبہ
پچھلے دو سال میں عوام سے لیوی کی مد میں وصول کی گئی رقم IMF کے دونوں پروگراموں سے لئے گئے قرض سے زیادہ ہے، جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے، عید کے بعد ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے
عید الاضحی کے موقع پر اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیں،ٹرمپ کے ابراہیم اکارڈ کا حصہ بننے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل قوم کی ترجمانی کریں اور ٹرمپ کے بیان کو مسترد کریں
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
27/05/2026
عید الاضحی مبارک
غریب عوام کا ٹیکس، سیاسی مہم کیلئے نہیں
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی کا میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ کے بم بلاسٹ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب
25/05/2026
قربانی رب کیلئے
کھال الخدمت کیلئے۔۔۔
کانجو مقام
ممبر شپ ڈرائیو مہم دعوتی وفود کے بعد مقامی امیر حافظ سید مزمل شاہ صاحب اور دیگر ذمہ داران کا ممبرز انٹری نشست ،کارکنان کی منظم کوشش مقامی ہدف کے حصول تک قریب ماشاء اللہ
24/05/2026
سرسینئ جماعت اسلامی کے تحت سرسینئ بازار میں ممبر شپ کیمپ ، عوام کی دلچسپی ،کیمپ سے حاجی رحمت علی صاحب سابقہ تحصیل ناظم ، مفتی سہراب واصل مقامی امیر اور احمد شاہ صاحب انچارج سیاسی امور نے خطاب کیا.
مہنگائی شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہے، کام دھیلے کا نہیں ہو رہا ، خواتین کو نوکریاں دینے کےبجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی لائنوں میں لگایا جا رہا ہے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان