Swat Matters

Call Contact the organization

Swat Matters ضلع سوات سے متعلق مستند خبروں کیلئے پیج کو وزٹ کریں

الخدمت فاونڈیشن لعلوبانڈی یونین کونسل کوزہ بانڈی میں ایک روزہ فری میڈیکل موبائل کیمپ کا انعقاد 150 سے زائد مریضوں کا مفت...
29/09/2026

الخدمت فاونڈیشن لعلوبانڈی یونین کونسل کوزہ بانڈی میں ایک روزہ فری میڈیکل موبائل کیمپ کا انعقاد
150 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا مفٹ ٹیسٹ کئے گئے جبکہ مریضوں کومفت ادویات بھی فراہم کیے گئے اہل علاقہ نے الخدمت فاونڈیشن اور جماعت اسلامی کے کارکنان کے کوششوں کو سراہا۔۔ غریب لوگوں کے ساتھ س تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔

27/09/2026

سوات۔المرکز الاسلامی کبل (دفتر جماعت اسلامی تحصیل کبل) میں بنو قابل فری آئی ٹی کورسز کے تیسرے بیچ میں داخلے کے لیے انٹرویوز جاری ہیں۔انٹرویوز آج 27 ستمبر، بروز اتوار، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہیں گے۔انٹرویوز کے مرحلے کی تکمیل کے بعد اکتوبر کے آغاز میں ماہر ٹرینرز کی زیرِ نگرانی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔بنو قابل پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی ہنر سیکھنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

24/09/2026

جماعتِ اسلامی آزاد جماعت ہے، نہ کسی کے کہنے پر چلتی ہے اور نہ کسی کے کہنے پر رکتی ہے۔پی ٹی آئی کے بگوڑے، جو آرمی چیف کو باپ کہتے تھے، جماعت اسلامی کی مخالفت پر وہ ویوز لیتے ہیں۔ یہ سب فوج کی پیداوار ہیں۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی عنایت اللہ خان کی پریس کانفرنس

22/09/2026

وزیراعظم شہبازشریف کا امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون،ترجمان جماعت اسلامی
Courtesy ARY News Urdu ARY News

Planning Meetup of Effected Students in Fsc Result 2026.Students of all Colleges Must Join and Raise Voice for Your Righ...
21/09/2026

Planning Meetup of Effected Students in Fsc Result 2026.
Students of all Colleges Must Join and Raise Voice for Your Rights.
22 September 2026 || 2:00 PM
📍Primary School Ground Kabal

21/09/2026

جماعت اسلامی تحصیل کبل کا روڈ کارواں بسلسلہ سپر لانگ مارچ اسلام آباد۔۔

روڈ کارواںبسلسلہ سپر لانگ مارچ اسلام ابادبروز اتوار دوپہر 3 بجےبمقام بائی پاس چوک ایوب بریج کانجو
19/09/2026

روڈ کارواں
بسلسلہ سپر لانگ مارچ اسلام اباد
بروز اتوار دوپہر 3 بجے
بمقام بائی پاس چوک ایوب بریج کانجو

اسلامی جمعیت طلبہ سوات کے زیراہتمام سوات تعلیمی بورڈ کی فیسوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سوات بورڈ کے سامنے مین مرغزار روڈ ...
18/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سوات کے زیراہتمام سوات تعلیمی بورڈ کی فیسوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سوات بورڈ کے سامنے مین مرغزار روڈ کو بند کرکے کا انعقاد کیا گیا،
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات سید طلحہ آصغر، ناظم مینگورہ مقام برادر عبد الجلیل اور ناظم ضلع شانگلہ برادر توصیف احمد نے مظاہرے کے قیادت کی۔
کنٹرولر سوات بورڈ سے کامیاب مزاکرات کی بعد روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔۔
کنٹرولر سوات بورڈ سید عمر حسین نے ۲۳ ستمبر تک کا وقت مانگا اور فیس کم کرنے کی یقین دہانی کرائی، ۲۳ ستمبر کے بعد فیس کم نہ ہونے کی صورت میں اسلامی جمعیت طلبہ سوات اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

جماعت اسلامی ضلع سوات کے ذمہ داران کا ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس آج نماز جمعہ کے بعد امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حافظ ا...
18/09/2026

جماعت اسلامی ضلع سوات کے ذمہ داران کا ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس آج نماز جمعہ کے بعد امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حافظ اسرار کے زہر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں سوات کے ضلعی و زونل ذمہ داران نے شرکت کی۔
اجلاس میں اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی پلاننگ کی گئی اور مختلف کمیٹیاں قائم کرکے ذمہ داریاں اور ڈیوٹیاں تقسیم کی گئی جلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ جو بھی پلان ہمیں مرکز سے موصول ہوگا اس پر من و عن عمل درآمد کرینگے
اس موقع پر اتوار 20 ستمبر کو کانجو سوات میں اسلام آباد لانگ مارچ کے سلسلے میں روڈ کاروان منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں امیر صوبہ عنایت اللہ خان خصوصی شرکت کرینگے
یاد رہے کہ اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا جس میں ہزاروں افراد کراچی سے قافلے کے شکل میں روانہ ہونگے جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے قافلے 23 ستمبر کو روانہ ہوکر ایک ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے

18/09/2026

جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ
* 20 ستمبر: کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز
* 21 ستمبر: ملتان آمد
* 22 ستمبر: ملتان سے روڈ کارواں کی صورت میں لاہور سے روانگی
* 23 ستمبر: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے قافلے اسلام آباد داخل ہوں گے۔ ان شاء اللہ

Address

Swat

Telephone

+923049283715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat Matters:

Shortcuts

Share