15/09/2026
پولیس اگر ٹھان لے تو ہر کیس کو حل کرکے ہی دم لیتی ہے۔
لیکن ایشمل کیس اور رشما کیس میں ایسے درندوں کے پیچھے طاقتور لوگ موجود ہیں، جن کے ایک ہاتھ میں ریاستی طاقت اور اختیار ہے، جبکہ دوسرے ہاتھ میں معاشرے کو برباد کرنے والے درندے پال رکھے ہیں۔
اسی وجہ سے اتنے احتجاج اور عوامی آواز کے باوجود بھی انصاف نہیں مل رہا۔
ایشمل اور رشما کے کیسز میں ہمارا مطالبہ صرف ایک ہے: شفاف تحقیقات کی جائیں، اصل حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں اور بلاامتیاز انصاف کیا جائے۔
اگر اداروں کا یہی رویہ رہا تو ایسے واقعات میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوتا رہے گا۔ کل یہ کسی کی بھی بیٹی ہو سکتی ہے۔
لیکن افسوس کہ متعلقہ ادارے انصاف کرنے اور مجرموں کو سزا دینے میں ناکام ہیں۔