Assistant Commissioner Khwazakhela

Assistant Commissioner Khwazakhela

Share

This is the official page of the office of the Assistant Commissioner Khwazakhela Swat. 🍀

28/05/2026
11/05/2026

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی۔

Government of Khyber Pakhtunkhwa | Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa | Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa | Relief Rehabilitation & Settlement Department KP | Aqib Ullah Khan | Directorate General Information & PRs, KP | KP Rescue1122 | Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority | Pakistan Meteorological Department

Photos from Assistant Commissioner Khwazakhela's post 07/05/2026

عوامی شکایت پر فوری کارروائی

اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ لقمان خان کی ہدایت پر ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کے عملے نے مین این-95 شاہراہ کے ساتھ موجود نالے کی فوری صفائی عمل میں لائی تاکہ نکاسی آب کی روانی بحال رہے اور عوام کو سہولت میسر آ سکے۔

Photos from Assistant Commissioner Khwazakhela's post 07/05/2026

“معرکۂ حق (آپریشن بنیان المرصوص)” افواج پاکستان کی شاندار فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تحصیل انتظامیہ خوازہ خیلہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول باغ ڈھیرئی میں کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ لقمان خان نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی، طلبہ میں کرکٹ یونیفارمز تقسیم کیے اور میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں نقد انعامات بھی تقسیم کیے۔

اس موقع پر طلبہ نے پاک افواج کے حق میں بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کیا جبکہ تقریب کا مقصد “معرکۂ حق” میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، افواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور نوجوان نسل میں حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا تھا۔ 🇵🇰

06/05/2026

📅 6 مئی 2026
اے سی خوازہ خیلہ کی زیر صدارت مون سون کی پیشگی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں شرکت ، انتظامیہ کی ہدایات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ دریائے سوات میں طغیانی کے خطرات کے پیشِ نظر ہم الرٹ ہیں اور عوام کی حفاظت کے لیے ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائیں گے۔"
۔ عوام سے گزارش ہے کہ اس دوران دریا کے قریب جانے سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Khwaza Khela
Swat
19200