PTI Youth sirsinai

PTI Youth sirsinai

Share

advocate in Kabal bar
خدمت ہمارا اولین ترجیح
انسانیت �

13/07/2024

*_عدت کیس میں سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے
..!!!_وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء🤍*🥳🥳🥳🥳🥳♥️♥️♥️♥️♥️🔥🔥🔥🔥🔥♥️♥️♥️♥️♥️♥️

11/07/2024

خوشخبری !!

ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ، ڈاکٹر امجد علی خان، صوبائی وزیر فضل حکیم، ایم پی ایز محمد نعیم خان، سلطان روم اور حمید الرحمن، میاں شرافت علی، اختر خان ایڈووکیٹ اور علی شاہ خان ایڈووکیٹ کے خصوصی کوششوں سے مالاکنڈ ڈویژن سیکرٹریٹ منظور۔

سوات کے تین یونیورسٹیوں
▪︎انجینئرنگ یونیورسٹی
▪︎ایگریکلچر یونیورسٹی
▪︎ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی
کے حوالے سے وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ کے سربراہی میں ریویو میٹنگ منعقد ہوگا، جس میں یونیورسٹیوں کے تکمیل کیلئے فنڈ کے حتمی منظوری دی جائیگی۔


05/07/2024

تحصیل کبل سرسینئ چوک میں بجلی کی اوور لوڈنگ کا مسئلہ بہت زیادہ تھا، ایم این اے سہیل سلطان ایڈوکیٹ، ایم پی اے حمید الرحمن اور تحصیل چیئرمین سعید خان کی خصوصی ہدایت پر واپڈا والوں نے ہنگامی بنیادوں پر نیا ٹرانسفرمر لگا دیا۔ ویلج کونسل سرسینئی کے عوام نے ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ، ایم پی اے حمید الرحمن اور تحصیل چیئرمین سعید کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
منجانب پی ٹی آئی تنظیم سرسنئی

22/06/2024

ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ کا قومی اسمبلی اجلاس میں دھواں دار خطاب !

یہ کیسا اسلامی ملک ہے، جہاں مسلم اُمہ کے لیڈر کو عید کی نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے ؟
یہ کیسا اسلامی ملک ہے، جہاں مسلم اُمہ کے لیڈر کو جعلی مقدمات میں قید کیا گیا ہے ؟
یہ کیسا اسلامی ملک ہے، جہاں ملک کے نامور صحافی کو حج پر جانے سے روک دیا جاتا ہے ؟

موجودہ بجٹ کا مطلب ہے، کہ مڈل کلاس طبقے کے کمر توڑوں اور اشرافیہ کو بچاو !

07/06/2024
04/06/2024

8 جون
گراسی گراؤنڈ
❤️❤️❤️

04/06/2024

السلام علیکم
کل انشاءﷲ 3 بجے ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن صاحب حلقہ پی کے 8 کے تمام ولیج کو نسل کے الیکٹڈ ممبرز اور پی ٹی آیی ورکرز سے ٹی ایم اے کبل میں میٹنگ کرینگے ۔چیئرمین تحصیل کبل سعید خان بھی موجود ہونگے ۔۔۔ میٹنگ کا مقصد حلقے کے لوڈ شیڈنگ اور بجٹ کے بعد ترقیاتی کاموں اور 8 جون کے جلسے کے حوالے سے مشاورت ہوگا
انشاءاللہ 8 جون کا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا

Photos from PTI Youth sirsinai's post 29/05/2024

اج پشاور میں ایم پی اے حمید الرحمن اور وازیرعلی گنڈاپور کی ملاقات
ہم حلقہ پی کے اٹھ کے عوام ایم پی اے حمید الرحمن اور وزیرعلی امین گنڈاپور کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بجٹ میں پی کے اٹھ سے کوئی سکیم نہیں نکالا اور نئی سکیم کے لیے بھی فنڈ جاری کیا
شکریہ ایم پی اے حمید الرحمن ♥️♥️♥️

28/05/2024

لوڈشیڈنگ کا اگر یہ سلسلہ جاری رہا، تو پھر گریڈ سٹیشن کا کنٹرول ہم سنبھال لینگے، ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ

ٹی ایم اے افس کبل میں تحصیل کبل میں ناروا لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ، تحصیل چیئرمین کبل سعید خان اور تحصیل کے تمام بلدیاتی منتخب نمائندگان، چیئرمینز، یوتھ کونسلرز، کسان کونسلرز نے شرکت کی۔

ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے کہا، کہ اس طرح کی ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، تو گریڈ سٹیشن کا کنٹرول ہم سنبھال لینگے۔ ناروا لوڈشیڈنگ کو کسی بھی صورت تیار نہیں، واپڈا حکام شیڈول دیں۔

ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے مزید کہا، کہ تحصیل چیئرمین کے سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی جائیگی۔ وہ تمام جائز مطالبات واپڈا حکام کے ساتھ شیئر کرینگے۔ اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم واپڈا آفس کے سامنے دھرنا دینگے۔

26/05/2024

السلام علیکم
کل انشاءﷲ 11 بجے ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ حلقہ پی کے 8 کے تمام ولیج کو نسل کے الیکٹڈ ممبرز اور پی ٹی آیی ورکرز سے ٹی ایم اے کبل میں میٹنگ کرینگے ۔چیئرمین تحصیل کبل سعید خان بھی موجود ہونگے ۔۔۔ میٹنگ کا مقصد حلقے میں بجلی لوڈ شیڈنگ اور سوئی گیس کے مسائل پر تفصیلی بحث ہوگی۔

Photos from PTI Youth sirsinai's post 22/05/2024

#سرسینی۔
اج #سرسینی میں ٹی ایم اے صفائی کا ٹیم کام کر رہا ہے
آج یوتھ کونسلر ایڈوکیٹ کے شارٹ نوٹس پرتحصیل کبل چیئرمین اور ٹی ایم او افضل خان صاحب نےصفائی ٹیم کو سرسینی بھجوایا ہیں ۔
ٹی ایم او صاحب
سٹاپ

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swat
Swat
IMRANKHAN55