سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تقریر کا وہ حصہ جو میڈیا میں نہیں چلا۔ خیبرپختونخوا کے عوام کی
khushal 2022
Insafian❤️😍
24/01/2024
شمولیتی پروگرام بروز ہفتہ شالپین حیدر علی بارہ خیل کے ہجرے میں منعقد ہوگا۔ تمام کارکنان سے شرکت کی اپیل ہے۔۔
سو فیصد دھاندلی سے پاک الیکشن کسی بھی جمہوریت کی بنیاد ہے۔
یہ ایک فلم کا سین ہے اسکا ہمارے الیکشن اور بیوروکریسی سے کوئی تعلق نہیں۔
وعدہ کرو
ہم تحریک انصاف کو
ہارنے نہیں دینگے انشاءالله
🇧🇫✌️🇧🇫
ڈاکٹر امجد علی خان کی پریس کلب کے ممبران کیساتھ میٹنگ۔۔
ڈاکٹر صاحب کی آمد کا سن کر کارکنان پہنچ گئے۔۔
❤️✊
02/01/2024
فرعون نے اپنی بادشاہت بچانے کے لیے بچے تو قتل کردیے تھے لیکن کبھی کسی خاتون کو اس کے بچوں کے سامنے ننگا نہیں کیا تھا
تیرے جرموں کا میرے ووٹ سے احتساب ہوگا۔۔۔
31/12/2023
صوبائی ہیلتھ ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر امجد علی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا،
اس موقع پر سابقہ وزیر و صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر امجد علی، سابقہ ایم این اے صبغت اللہ خان دیر بالا ، سابقہ صوبائی وزیر ایڈوکیٹ شکیل خان ، سابقہ ڈیڈک چیئرمین ایم پی فضل حکیم خان یوسفزئی ، سابقہ ایم پی اے میاں شرافت علی، سوات سٹی میئر شاہد علی خان، انفارمیشن سیکرٹری ملاکنڈ ریجن و تر جمان ایم این اے سلیم الرحمن صلاح الدین خان یوسفزئی، ایڈوکیٹ علی خان تحصیل چیئرمین بحرین شاھد خان ، انجینئر سیف اللہ، انجینئر زاھد خان نے اُن رہائش گاہ پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرایا اور پارٹی ٹوپی پہنائی.....اور اُن کو یقین دلایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ سے اپنے ورکرز کو عزت نوازا ہے آپ بھی عوام کی خدمت کی بدولت اسی قافلے میں عزت سے رہو گے... انشاءاللہ..
اس موقع پر شامل ہونے والے ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ
معاشرے کو سنورنے اور قوم کو کامیابیوں کی بلندی پر کھڑا کرنے کے لئے کٹھن ادوار ، وقتوں سے گزرنا پڑتا ہے، رعایا کی داد رسی اُن کی خبری گیری ایک خدا داد صلاحیت ہے، جو کم افراد میں پایا جاتا ہے، اسی صلاحیت پانے کے لئے ھم بھی اپنے رب سے استدعا کئے بیٹھے ہیں.....
موجودہ حالیہ ملکی صورتحال جس پر پاکستانی قوم نظریں جمائے ہوئے ہیں، اور بخوبی جائزہ لے رہے ہیں، کہ کون ملکی سالمیت اور بقا میں سچا ثابت ہورہا ہے، اسی اثناء میں میری نظر بھی قوم کی بے بسی اور روگردانی پر پڑی قوم کہیں گنا ذیادہ میں بھی اس سوچ میں گم کر کھو گیا، کہ انصاف کی عدم دستیابی، جبر اور ناانصافی کا قانون پروان چڑھنے سے پہلے اسی راہ میں روکاٹ بننا وقت کا اہم تقاضا ہے،
قوم کی خاطر اور علاقے کے خوشحالی، ترقی اور شعور میں بہتری کو اُجاگر کرنے کے لئے میں نے ایک نئے کاروان (پاکستان تحریک انصاف) کے قافلے میں شامل ہونے کا عہد کیا، مجھے معلوم ہوا تھا، کہ اس قافلے پر جبر، ظلم اور حق چھین لینے کا جو سینہ زوری ہو رہی ہے، یقیناً یہ لوگ سچ میں سے... اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ پر یقین رکھتے اسی آواز نے مجھے یہاں تک لے آیا.... میں ڈاکٹر امجد علی صوبائی ہیلتھ ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدہ اور رکنیت سے مستعفی ہونے اور باضابطہ طور پر مشران کے زیر نگرانی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں...
میں وعدہ کرتا ہوں کہ بانی چیئرمین عمران خان کی وژن کو آگے لے جانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے اور گھر گھر تک یہ پیغام پہنچانا میرا مشن ہوگا انشاءاللہ.....
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قرشی کو دھکے مار کر دوبارہ گرفتار کرنے کے مناظر سامنے آ گئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
