JUI District Swat

JUI District Swat

Share

آفیشل پیج جمعیت علماء اسلام ضلع سوات

26/05/2026

🌙 عید مبارک 🌙
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
اہلِ سوات اور تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید سعید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے طفیل ہمارے ملک پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں سچی خوشیاں نصیب کرے۔

26/05/2026

چار جون کو پشین بلوچستان کی سرزمین ایک بار پھر قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے استقبال کے لیے تیار

جےیوآئی کے تاریخی جلسے کے حوالے سے خوبصورت پشتو کلام
آواز:حافظ امداداللہ دلشاد

26/05/2026

اہم پیغام

Photos from JUI District Swat's post 26/05/2026

جے یو ائی سوات کے جنرل سیکرٹری محمد اعجاز خان نے حاجی عبدالکریم مرحوم کی بہو، محمد عثمان مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے جاوید خان، حسین احمد فتح خان خیل، شکیل، سہیل اور ڈاکٹر سکندر سمیت تمام سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے

26/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر بدامنی اور مہنگائی کی خلاف احتجاجی مظاہرہ

26/05/2026

جمعیت اساتذہ ضلع سوات

Photos from JUI District Swat's post 25/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر بدامنی اور مہنگائی کی خلاف احتجاجی مظاہرے سے امیر کالام اختر گل صاحب اور جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام مولانا ابن روزی صاحب و دیگر خطاب کرتے ہوئے

24/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

24/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل خوازہ خیلہ سوات کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر بدامنی اور مہنگائی کی خلاف احتجاجی مظاہرے سے تحصیل جنرل سیکرٹری زاکر اللہ صاحب خطاب کرتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

http://www.teamJUIswat.com/

Address

Swat
19120