ہمارے ہاں میلاد النبی میں نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ محض معجزات تک محدود رہتا ہے یہ تذکرہ کرنا چاہیے لیکن امت کو یہ بھی بتانا چاہیئے کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم انقلاب کے لیے کیا اقدامات فرمائے تھے؟
ظلم کا خاتمہ کیسے کیا تھا ؟مختلف الخیال ،مختلف القوم ،مختلف المذہب لوگوں کو کیسے اکٹھا فرمایا ؟امن کیسے قائم کیا ؟اپنی معیشت کو دوسروں کے مقابلے میں کیسے نافذ کیا ؟ریاست کیسے قائم فرمایا ؟ریاست کے دفاع کے لیے کیا اقدامات اٹھائے ؟ریاست کے امور کیسے چلائے ؟عدالتی نظام کیا تھا ؟افراد سازی کیسے کی ؟جماعت سازی کیسے کی؟ملکی انقلاب کیسے کیا لایی ؟بین الاقوامی انقلاب کے لیے راہ کیسے ہموار کی ؟اگر یہ امور بیان ہی نہ کیا جائے تو امت دین کو مسجد ہی تک محدود سمجھیں گے اور اس کی ذمہ داری ان ہی کے سر وں پر بوجھ بن کر رہے گا اور امت مسلمہ اسیطرح ذلت و مغلوبیت کے دلدل میں دھنستے چلے جائیں گے وما علینا الاالبلاغ المبین
Mufte Muhammad Mekayel
ده مفتي محمد ميکائيل صاحب پيج چي به پکي تاسو ده مفتي صاحب بيانات اورئ.
کل یکم ربیع الاول ہے یہ وہ مہینہ ہے کہ اس میں مقصود کائنات آقا مدنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مولود مسعود ہوئی اور دنیا سے ظلم وظالم کی راج ختم کرکے دم لیا
آج پھر دنیا ظلم سے بھر گیا ہے اس ظلم سے نجات کے لئے پھر وہی تعلیمات پر عمل کرکے ہی ممکن ہے
اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد عدد ما فی علم اللہ صلوة دايمة بدوام ملك الله افضل صلواتك بعدد معلوماتك وبارك وسلم وصل عليه
جن لوگوں کی منہ نہیں تھکتے تھے کہ مولانا ہر حکومت کا حصہ ہوتا ہے جو بھی منہ آ تا کہجاتے تھے آج معلوم ہوا کہ حکمران مولانا کے محتاج ہو تے ہیں مولانا کی یہ بات ثابت ہوئی کہ حکومت ہمارے بغیر بن تو سکتی ہیں لیکن چل نہیں سکتی
دوسرا قول یہ کہ مقناطیس چھمٹتا نہیں بلکہ کھنچتا ہے
ہم حکومتوں کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں
دشمنی اور دوستی میں اعتدال اختیار کرنی چاہیے خصوصاً سیاسی میدان میں ورنہ الٹنے سے پچھتاؤ گے
سیاسی نابالغ کی پہچان یہ ہے کہ جو اپنے سیاسی مخالف سے ملاقات وغیرہ کرے تو وہ اس کو اتحاد اور اپنے موقف سے دستبرداری سے تعبیر کرتے ہیں اور جو سیاسی اختلاف کو دشمنی میں تبدیل کرے تو اس کو اچھا سمجھتا ہے اللہ کے لیے کچھ عقل وشعور پیدا کریں
ایک پی ٹی فتنہ ختم ہوا اب دوسرا پی ٹی فتنہ کھڑا ہے نو جوانوں سے دست بدستہ عرض ہے کہ اپنے اکابر کے دامن مضبوطی سے تھام لو اسی میں ہماری لیے مشعل راہ ہے یہ ایک جہد مسلسل ہے نیی نیی تجربات نہ کرو ہمارے اکابر آزادی بھی جانتے ہیں اور اس کے حصول کا طریقہ بھی جانتے ہیں حقوق بھی جانتے ہیں اور اس کے حصول کے طریقہ بھی جانتے ہیں بس اپنے اکابر علماء پر اعتماد کی ضرورت ہے اللہ کے لیے اعتماد کرے خود سر نہ بنیں
76واں جشن آزادی مبارک بعض سطحی ذھن والے جذباتی نوجوان یہ کہتے ہیں کہ سوات والے کیوں جشن آزادی مناتے ہیں کہ ہم تو ریاست سوات والے ہیں ہم تو پہلے سے آ آ زاد تھے لیکن یہ تاریخ سوات سے لاعلمی ہے کیونکہ ریاست سوات میں ہم پر ریاستی طور پر ہر محلے میں ایک شخص فرعون کی طرح مسلط ہوتا تھا ان کے حجرہ میں اہل محلہ کے چارپائی وغیرہ ہوتے تھے اور ایک کے لئے لازم تھا کہ وہ ہر رات حجرہ میں حاضری لگائیں ورنہ پھر ان کی خیر نہیں تھی اس طرح سارا دن اس کے لیے کھیتوں میں مزدوری کرتے اور رات کو اس فرعونی شخص کے ٹانگیں دبواتے اور کہتے کہ ان لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے پیدا کیا اس طرح کوئی اپنے لیے گھر نہیں بناسکتا کو پلا ٹ نہیں خرید سکتے غریب کے پاس پیسہ ہوتا وہ اس سے لیتے اور اپنے کام لاتے اس طرح محلے والوں سے بیگار لیتے تھے اگر کوئی بیمار ہوتا تو اس کے بیوی سے بیگار لیتے تھے اس طرح مسجد کے امام جب وہ فرعونی شخص مسجد نہ آیا ہوتا وہ امامت نہیں کرسکتا لیکن جب سے پاکستان سے الحاق ہوا تو ان تمام غلامی کی زنجیروں سے اہل سوات نکل ایی شکریہ پاکستان اہل سوات کو 14اگست بہت زیادہ مبارک ہو پاکستان زندہ باد
باجوڑ کے واقعے نے دل زخمی کیا فیس بُک دیکھنا مشکل ہوگیا ہے لیکن بعض سیاسی نابالغوں نے غم میں اور اضافہ کردیا کوئی مولانا فضل الرحمان کے ٹویٹ کو ایک غیر ذمہ دار شخص کے ٹویٹ سے تقابل کرتا ہے کوئی مولانا کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں و الی اللہ المشتکی
سویڈن میں قرآن پاک جلایا گیا بعض لوگ اس کا ذکر کرکے الزام علماء پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں کوئی صرف احتجاج کرکے خود کو بریی ذمہ سمجھتے ہیں لیکن میں عام وخاص کو اپیل کرتا ہوں کہ آج سے عزم کرو کہ ہم نے قرآن مجید کو سمجھنا ہے اور محلے کے مسجد میں علماء جو درس دیتے ہیں ان میں بیٹھے اور علماء کو بھی عرض ہے کہ وہ اختلافی مسائل کے بجائے اتفاقات پر زور دیں اور قرآن مجید سے انفرادی خاندانی معاشی اور سیاسی مسائل کا حل تلاش کرکے بتائیں کہ عوام اس کچھ استفادہ کر سکیں اس کو علمی اختلافات کی نذر نہ کر یں اس عمل سے سویڈن والوں کو عملی پیغام ملے گا قال اللہ تبارک وتعالی کتب انزلناہ الیک لتخرج الناس من الظلمت الی النور
14/09/2022
اللہ پاک دے کامل مغفرت نصیب کڑی۔۔
نن نہ تقریبا شپگ کالہ مخکے ئے پہ جمعیت علماء کے زمونگ سرہ شرکت اوکڑو او دا ئے وعدہ وہ چہ د مرگہ پورے بہ ستاسو سرہ یم۔۔۔د امن کمیٹئ چیرمین وو
او اکثر بہ ئے بار بار دا خبرہ کولہ چہ د مرگ او جوند ہیس پتہ نہ لگی۔۔ زکہ د دے علماو خوالہ راغلم۔۔
او انشاء اللہ پہ دے بہ مے خدائ بخی۔۔
نن پے پہ خپل کلی کے بم دھماکہ اوشوہ۔او سرہ د خپل سلورو ملگروں شہید شو۔۔
بس د بخانے شو اللہ پاک دے ورلہ سیئات پہ حسناتوں سرہ بدل کڑی۔۔۔او ھغہ جھان دے ورلہ اللہ خائستہ کڑی۔۔آمین
مسجد اور سیاست۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
