14/01/2024
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
جواں سال خوبرو نوجوان اور میرے دیرینہ دوست ایڈوکیٹ سرتاج احمد مغل ولد سراج احمد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں
نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں مرحوم کو یاد کریں۔جزاکم اللہ
اللہم اغفر لہ وارحمہ
اللہم ادخلہ الجنة الفردوس 😭😭😭

23/11/2023
02/05/2022
03/02/2022
31/01/2022