مہنگائی کے ساتھ مقابلہ ، عوام صرف گزارہ ہی کرسکتے ہیں۔
Diyar Khan دیارخان
OFFICIAL PAGE OF DIYAR KHAN
بہت آسان اور انوکھا مشورہ اگر عوام کو ریلیف دینا ہے تو کم از کم پانچ مہینے بجلی بلز معاف کردینا چاہیے خود بخود ریلیف فراہم کی جائے گی۔
۔دیارخان سوات۔
04/01/2022
ھغہ شاعر سہ وائ؟ وئ تاسو احتجاج اوکو او کہ نہ 😆😆😆😆
15/12/2021
سعودی عرب میں تبلیغی جماعتوں پر پابندی کے بعد پرسوں سرکاری سطح پر انڈین کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں سلمان خان اور شلپا کے علاوہ دس انڈین اداکاروں نے اپنے " جوہر " دکھائے ۔ اس سے پہلے نائٹ کلب ، شراب خانے ، سینما اور تھیٹر سرکاری اجازت نامہ لے چکے ہیں ۔
کسی نے کہا تھا
کعبہ کس منہ سے جاو گے غالب
شرم _____تم کو مگر نہیں آتی
لیکن جو چند بےشرم پہلے ہی سے سعودیہ میں ہیں ان کا کیا ہوگا؟ تین بڑے شہروں میں مزید کنسرٹ کا معاہدہ بھی ہوچکا۔ نہیں معلوم آنے والے چند سالوں میں حجاز مقدس میں محمد بن سلمان اور کیا کیا دن دکھائے گا، لیکن ایک رات کے کنسرٹ نے بہت کچھ عیاں کردیا۔ ریاض کے شہر میں لاکھوں کا ہجوم آدھی رات کو جھوم رہا تھا بعض کے ہاتھ میں جھنڈے بھی تھے جن پر کلمہ درج تھا جب شلپا شیٹھی زیادہ پرجوش ہوکر حاضرین کی طرف ہوائی بوسے اچھالتی اور ناز و ادا دکھاتی تو جھنڈے مزید بلند ہوتے ۔۔ 💔
کارواں تو ہے ۔۔ کارواں سے احساس زیاں جاتا رہا۔۔۔۔
09/12/2021
دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔
1۔ میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ہے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ہوں۔
2. میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنر کپڑے ، جوتے اور قیمتی سامان سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ہوا ہے۔
3. بینک میں کافی رقم ہے۔ لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔
4. میرا گھر محل کی طرح ہے لیکن میں اسپتال میں ڈبل سائز کے بستر میں پڑی ہوں۔
5. میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ہوں ۔ لیکن اب میں اسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ہوئے وقت گزارتی ہوں۔
6. میں نے سینکڑوں لوگوں کو آٹوگراف دیے۔ آج ڈاکٹر کا نوٹ میرا آٹوگراف ہے۔
7. میرے بالوں کو سجانے کے لئے میرے پاس سات بیوٹیشنز تھیں - آج میرے سر پر ایک بال تک نہیں ہے۔
8. نجی جیٹ پر ، میں جہاں چاہتی ہوں اڑ سکتی ہوں۔ لیکن اب مجھے اسپتال کے برآمدے میں جانے کے لئے دو افراد کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔
9.اگرچہ بہت ساری کھانوں کی مقدار موجود ہے ، لیکن میری خوراک دن میں دو گولیوں اور رات کو نمکین پانی کے چند قطرے ہے۔
یہ گھر ، یہ کار ، یہ جیٹ ، یہ فرنیچر ، بہت سارے بینک اکاؤنٹس ، اتنی ساکھ اور شہرت ، ان میں سے کوئی بھی میرے کام کا نہیں ہے۔ اس میں سے کوئی بھی چیز مجھے کوئی راحت نہیں دے سکتی۔
بہت سارے لوگوں کو راحت پہنچانا اور ان کے چہروں پہ مسکراہٹ بکھیرنا ہی اصل زندگی ہے-
"اور ۔۔۔۔۔۔موت کے سوا کوئی حقیقت نہیں ہے___💯
02/12/2021
انتہائی خوفناک مگر حسن میں اضافے کا سبب : Mites نامی یہ پیاری مخلوق آپ پلکوں کے اندر رہتی ہے، یہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتی، یہ رات کو اس وقت نکلتی ہے جب آپ سو جاتے ہیں تو آپ کے چہرے پر چلتے ہیں نر اور مادہ چہرے پر ملاپ کرتے ہیں مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے جب یہ بہت زیادہ ہوجاتے ہیں تو ان مائیٹس کا کام آپ کے چہرے کی مردہ جلد کو کھانا ہے تاکہ ہر روز نئی کھال پیدا ہوتی رہے اور جھریاں وغیرہ نہ پڑیں اور جب ان کیڑوں کی پیدائش کا عمل آپکے چہرے پر کم سے کم ہوتا جاتا ھے تو اپکے چہرے پر جھریاں پڑتیں اور بڑھاپے کے آثار واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں دیکھنے میں خوفناک مگر انتہائی فائدہ مند!!!
سبحان اللہ العظیم و بحمدہ،،،❤💗
29/11/2021
10/11/2021
ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے 15 نومبر کو پٹرول کی قیمتوں میں 11 روپے اضافے کا امکان ہے۔
پاکستان نے امریکہ کو افغانستان کیلیے اپنی فضا اور زمین استعمال کرنےکی اجازت دیدی، پینٹاگان.
جیو نیوز
یہ بھی بتا دیں کہ امریکہ کو افغانستان چھوڑنے کے لئیے پاکستانی ہوائ حُدود اور پاکستان کی سرزمین درکار ہے۔ پُوری خبر نہ دینا بھی خیانت ہے۔
افسوس صد افسوس
12/05/2021
پشاور کی مقامی مسجد قاسم علی خان رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اج طلب اجلاس مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت نماز مغرب کے بعد منعقد ہوگا ، اجلاس میں خیبر پختونخوا سے آنے والی شہادتوں پر فیصلہ کیا جائے گا ،مسجد قاسم علی خان کمیٹی کی جانب سے اج عوام کو عید کا چاند دیکھنے کی تلقین
سرکاری زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف پلازہ میں منعقد ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
0092
