Balogram Voice

Balogram Voice

Share

social news

23/04/2024

ملائیشیا میں فوجی ریہرسل ٹریننگ کے دوران دو ہیلی کاپٹر بے قابو ہو کر آپس میں ٹکڑا گئے، کم از کم 10 فوجی ارکان جاں بحق !!!

23/04/2024

خیبرپختونخوا گورنمنٹ نے صوبے کے مساجد کیلئے ماھانہ تنخواہ کا اجراء کردیا ھے۔ یہ فارم سب لوگوں کیساتھ شیئر کریں۔ تاکہ کوئی مسجد امام رہ نہ جائے۔

10/04/2024

قسم سے بہت دکھ ہوتا ہے یار یہ اپ لوگوں کے لیے ہی کھڑے ہیں عید کی نماز کے بعد لوگ اپس میں مل جل کر خوشیاں مناتے ہیں اور پولیس والے سے کوئی ہاتھ تک نہیں ملا تھا 😭😭😭😭😭

media1.giphy.com 10/04/2024

Balogram vioce ki taraf se tamam Muslim ko Eid Mubarak..

media1.giphy.com

08/04/2024

🤐🤐🤐🤐🤐
‏شکر ہے چینی سستی ہو کر
150کی ہوگئی ورنہ 80 کی
تھی تو جان ہی نکل جاتی تھی
🤑🤑🤑🤑😠
بجلی کا یونٹ بھی 70 روپے
کا ہوا تو جان میں جان آئی
ورنہ 14 روپے کے یونٹ نے
تو مار ہی ڈالا تھا
🤑🤑🤑🤑😠
شکر پٹرول بھی سستا ہو کر
290 کاہو گیا، 130والا اتنا
مہنگا تھا کہ روز روتے تھے
روز مرتے تھے
🤑🤑🤑🤑🤑
گھی بھی شکر کریں 700
کا ہو گیا ہانڈی اب سوادی
لگتی ہے۔ورنہ 400 والا تو
ناخالص تھا
🤑🤑🤑🤑🤑
آلو پیاز دھنیہ پودینہ ککڑی
کدو بینگن ٹینڈے آٹا دال چاول
وغیرہ وغیرہ جن کی روز
کہانیاں سنتے تھے، یہ
سب 8 گنا زیادہ مہنگی ہو گئی
ہیں، شکر ہے اب سب ٹھیک ہے
🤑🤑🤑🤑🤑
غریدہ اور عاصمہ کو اتوار
بازار بھی نہیں جانا پڑتا۔۔
🤑🤑🤑🤑🤑
شکر کریں شہباز شریف
نے آ کر ملک بچا لیا خزانے
میں 5 ارب ڈالر سعودیہ اور
چین کے پڑے ہیں ورنہ
عمران خان دور میں
23 ارب ڈالر پہ ملک
دیوالیہ ہوگیا تھا۔
🤑🤑🤑🤑🤑
عمران خان نے 4 سال میں
12 ہزار ارب کا قرض
چڑھا دیا تھا شکر کریں
شہباز شریف نے 16 ماہ
میں 25 ہزار ارب کا قرض
لیکر ملک کو قرضہ کی
دلدل سےبچا لیا تھا۔
🤑🤑🤑🤑🤑
12 فیصد مہنگائی پر
پاکستان کی عوام کنگال
ہو گئ تھی شہباز شریف
نے 45 فیصد مہنگائی کرکے
عوام کو سکون کی موت دے دی۔
🤑🤑🤑🤑🤑
ملکی معیشت بھی 6 فیصد سے
اوپر ترقی کرتے ہوے ڈوب چکی
تھی شہباز شریف نے معاشی
ترقی صفر سے بھی نیچے گرا کر
ملک کو ایشین ٹائیگر بنا دیا تھا۔
🤑🤑🤑🤑🤑
اسطرح ن لیگ نے آ کر سیاست
گنوا کر ملک بچا لیا اب لفافہ
صحافیوں کو عوام کے منہ
میں مائیک گھسا کر ملکی
معیشت اور مہنگائی پہ
پروگرام نہیں کرنے پڑتے۔
انھیں 10 ارب کے لفافے
شہباز شریف نے ملک سنورنے
کی خوشی میں دئیے تھے۔
😎😎😎😎😎

08/04/2024

پشاور کے علاقے تھانہ خزانہ کے حدود میں بچی اغواء کے بعد بے دردی سے قتل، ایف آئی ار درج

پشاور () پشاور کے علاقے تھانہ خزانہ کے حدود میں تین سالہ بچی اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ روڈ بخشو پل ، گاوں مسلم آباد ریاض گھڑی میں نامعلوم افراد نے دن دو بجے یمنی نامی بچی کو گھر کے باہر سے اغواکیا۔ جس کے بعد تھانہ خزانہ میں اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا۔ اس کے بعد رات بارہ بجے گھر کے سامنے بچی کی لاش پھینک دی گئی اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ آئے روز اس طرح کے واقعات علاقے میں معمول بن چکا ہے لیکن پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اس کی روک تھام کے لئے کوئی خاص کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ بچی کے والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے انکو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔۔

08/04/2024

👼🏻 *ترکی میں پینشن میں اضافہ نہ ہونے پر پینشن لینے والے بوڑھوں نے گورنمنٹ کو دھمکی دی کہ ہماری پینشن مہنگائی کے مطابق بڑھائی جائے ... ‏وگرنہ ہم کسی "20" سالہ جوان لڑکی سے شادی کر لیں گے ‏تاکہ گورنمنٹ ہمارے مرنے کے "40" پچاس" سال بعد بھی پینشن دینے پر مجبور ہوں* *.دھمکی. ‏جو کہ کارآمد ہوئی اور ترکی کی گورنمنٹ نے "40" فیصد پینشن میں ‏اضافہ کر دیا ...*
*پاکستانی پیشنر بھی باہمی مشورے سے کوئی احتجاجی حکمت عملی طے کریں ۔۔۔ کیا خیال ہے متفق ہوں تو شیئر کریں نہیں تو ڈیلیٹ کریں ..* **بزم ہم خیال ...🍥*

08/04/2024

چیئرمین عمران خان کی اہم ہدایت

08/04/2024

سپر مارکیٹ بٹ خیلہ میں عورتوں سے پرس اور پیسے چراتے ہوئے برقے سے لڑکا نکل ایا عوام نے صحیح درگت بنا لی اور لیويز کے حوالے کر دیا

08/04/2024

پشاور متنی کا تشکیل چند دن پہلے افغانستان سے پاکستان کی طرف آرہے تھے خیبر ایجنسی رجگال میں برف میں پنسے ہوۓ تھے لکین دو ڈیڈ باڈی کل تک برف میں پنسے ہوئے تھے کل دہشت گردوں نے برف سے نکالے اور واپس افغانستان کو لے گۓ وہاں پر دفن کیۓ۔

08/04/2024

‏18% سیلز ٹیکس لگانے کے بعد پٹرول کی قمیت 330 روپے ہو گی، یعنی فی لیٹر قمیت میں 50 روپے کا اضافی ہو گا۔ عوام مہنگائی کی نئی تباہ کن لہر کے لئے تیار ہو جائے۔

08/04/2024

باجوڑ
ناوگئی بازار میں پی ٹی آئی کے جلسے پر فائرنگ۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں ، دو زخمی ہوگئے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Swat

Opening Hours

09:00 - 17:00