Great thoughts
the destination is death so enjoy your journey
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
*بشری بی بی کا 24 نومبر کو عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام اور تمام دوست اسے ہر طبقے کو پہنچا دے*
میرے پاکستانیوں۔۔۔۔۔
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
20/11/2024
تمام پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان کل 21 نومبر بروز جمعرات بوقت 3 بجے انصاف ہاؤس نزذ میلہ ڈاگ مینگورہ میں ہونے والے انصاف یوتھ ونگ ورکرز کنونشن میں شرکت یقینی بنائیں، شکریہ
صوبائی وزیر و پی ٹی آئی ریجنل صدر فضل حکیم خان یوسفزئی
الحمد للہ!لیونے درمن مدرسے کے پہلا منزل کا لینٹر اللہ تعالی کے خاص فضل و کرم، آپ حضرات کی دعاؤں اور تعاون کی برکت سے مکمل ہو گیا ہے۔
اللہ تعالی باقی مراحل کے لیے بھی آسانیاں پیدا فرمائیں اور اپنے غائب سے
انتظام فرمائیں۔ آمین
سب دوستوں سے درخواست کے اپنے اخریت کامیابی کیلئے اس مدرسے میں اپنے مال سے کچھ نہ کچھ دے انشااللہ آپ کو بھی اللہ پاک کھبی بھی مایوس نہیں کرینگے اور اپنے خزانے سے آپ کو بھی بہت زیادہ مداد کرینگے
مولانا عطاالرحمن صاحب کے ساتھ رابطے کریں چاندہ کے مداد کیلئے
03429614541
یہ نمبر قاری صاحب کا ہے☝️
بہت بہت شکریہ مولانا مفتی الیاس صاحب اور مولانا پیر والی واللہ صاحب اور مولانا سردار علی صاحب اور مولانا عطاالرحمن صاحب
منجانب:چیئرمین قلاگے او تحصیل کبل سپیکر حیات خان
19/11/2024
صوبائی وزیر و صدر پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن فضل حکیم خان یوسفزئی نے آج تحصیل کبل میں 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے سلسلے میں عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہونے کا وقت آن پہنچا ہے، اس بار واپسی نہیں ہو گی 24 نومبر کو کوئی طاقت عوام کو نہیں روک سکے گی، وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈا پور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے عوام 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور قائد عمران خان کی فائنل کال پر لبیک کہیں گے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے حلقہ پی کے 8 عہدیداران و کارکنان اور بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایم پی اے حمیدالرخمن ایم این اے سہیل سلطان پی ٹی آئی سوات کے صدر و ایم این اے سلیم الرحمان اور تحصیل کبل میئر سعید خان نے بھی خطاب کیا
اس اہم میٹنگ میں مراد سعید صاحب کے والد محترمہ سعید اللہ خان اور سابقہ ایم پی اے حاجی فضل مولا صاحب تحصیل کبل سپیکر حیات خان صاحب اور دیگر مشران بھی موجود تھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
