06/05/2025
آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید نے انصاف یوتھ ونگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کر دیا-
نوٹیفیکیشن جاری-
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing - IYW District Swat, Swat.
06/05/2025
آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید نے انصاف یوتھ ونگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کر دیا-
نوٹیفیکیشن جاری-
22/09/2023
سابقہ صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات محمد سہیل خان عوامی اجتماع سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
(سوات)مزید بات چیت اعزاز الرحمان انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات
پیراشوٹر صوبائی یوتھ وینگ نامنظور ۔ ملاکنڈ ریجن میں نااہل فیصلے قبول نہیں ملاکنڈ ریجن انصاف یوتھ ازاد وینگ ہیں غلام بنانا نہیں ہونے دینگے ۔۔ ضلع سوات میں 39 سال آدمی کو برش پالش کے ذریعے یوتھ کے اوپر مسلط کیا گیا باقی جو عہدے دار ہے وہ کلاس فور جاب کرتے ہے کوئی ٹیوب ویل افریٹر ہے کوئی ڈرائیور ہے اس طرح کے تنظیم سے یوتھ کے لیول کو نقصان پہنچے گا ہم نے تعلیم یافتہ ڈگری حولڈر نوجوانوں کو اگے کیا لیکن اج انکے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا جس کے ہم مخالفت کرتے ہیں غلامی نامنظور جس طرح اس ملک کو غلامی سے آزاد کرنا ہے اس طرح پاکستان تحریک انصاف میں یوتھ کو بھی غلامی سے نجات دلائیں گے انشاءاللہ
اعزاز الرحمان انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات
20/10/2022
24/09/2022
نشاط چوک مینگورہ سوات میں عمران خان کے کال پر مہنگائی اور بد امنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات کے صدر محمد سھیل خان اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے بھرپور شرکتِ کی امپورٹڈ حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی گئی کسی کو اپنے حقوق پر سودا بازی نہیں کرنے دینگے۔
23/09/2022
انشاءاللہ کل دو بجے انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات نشاطِ چوک مینگورہ سوات میں پر امن احتجاجی مظاہرہ ھوگا یوتھ ونگ کے نوجوان شرکت یقینی بنانے شکریہ
31/07/2022
انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات صدر محمد سھیل خان
ڈیڈک چیرمین ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم صاحب کیساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی ملاقات میں پی کے پانچ ترقیاتی منصوبوں سمیت ضلع سوات پارٹی تنظیم سازی اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو درپیش انے والے مسائل پر گفتگو ہوئی یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو پارٹی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے انشاءاللہ جلد ہی تمام مسائل حل ہوجاہنگے۔
18/07/2022
انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات صدر محمد سھیل خان کے طرف سے پنجاب کے کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔