Maulana Fazlur Rahman

Maulana Fazlur Rahman

Share

سیاستدان

02/11/2022

جرنیل سندھ شہزادہ جمعیت مولانا راشد سومرو صاحب سوشل میڈیا ورکر کے لیے ایک اہم پیغام

02/11/2022


آوارگی مارچ کو آزادی مارچ نہی بنایا جاسکتا
لانگ مارچ مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے
قائد جمعیت کا دبنگ پریس کانفرنس

30/10/2022

جےیوآئی خیبرپختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب کے بیٹوں کے شادی میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے عبدالخیل کے قریب جس گاڑی میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی صاحب، وفاقی وزیر طلحہ محمود صاحب سوار تھے اچانک گاڑی ان بیلنس ہوئی، چار منٹ تک گاڑی اسی رفتار سے چلتی رہی ہمیں گمان ہوا کہ گاڑی کے ٹائر برسٹ ہوئے ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری گاڑی کلٹی ہونے سے بچھ گئے گاڑی سے نیچے اترے گاڑی کے چاروں ٹائر ٹھیک تھے لیکن

ہائیڈرولک اسٹرنگ کے آئل ختم ہونے کی وجہ سے گاڑی ان بیلنس ہوئی۔

اللہ تعالیٰ نے ہم سب کو محفوظ رکھا، تمام احباب خیریت سے ہے

سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام پاکستان

30/10/2022

2022//10//30 ۔
آج ڈیر اسماعیل خان میں مولانا عطاء الرحمان صاحب کے صاحبزادوں ( سلوان محمود، سعدان محمود کے شادی کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر , سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان صاحب کو پی ڈی ایم کے مرکزی ترجمان ، شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب مبارکباد دے رہے ہیں

Photos from Maulana Fazlur Rahman's post 30/10/2022

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھتیجوں، سنیٹر مولانا عطاء الرحمان کے صاحبزادوں کی دعوت ولیمہ

مولانا عطاء الرحمان کے دو صاحبزادے مولانا سلوان محمود اور سعدان محمود رشتہ ازداوج میں منسلک ہوگئے

ولیمہ کی تقریب مولانا فضل الرحمان کے آبائی گاؤں عبدالخیل ڈی آئی خان میں منعقد ہوئی

وفاقی وزیر مولانا اسعدمحمود، مولانا لطف الرحمان، انجنئیرضیاء الرحمان، مولانا عبید الرحمان، مولانا انس محمد، اسجد محمود نے مہمانوں کا استقبال کیا

چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی ،ڈپٹی چئیرمین سینٹ مرزا آفریدی ،ڈپٹی سپیکر زاہد درانی ،مولانا عبدالغفور حیدری ، اکرم خان درانی،مشیر وزیراعظم پاکستان شاہ اویس نورانی ،سنیٹر افنان اللہ شریک

وفاقی وزرا مولانا عبد الواسع ،سنیٹر طلحہ محمود ،شاہ زین بگٹی ،آغا محمود شاہ ، اسلم غوری ،مولانا امجد خان ،مولانا صلاح الدین اور مفتی ابرار شریک ہوئے

ولیمہ میں علامہ راشد سومرو ،مولانا عطاء الحق درویش ،مولانا صفی اللہ ،عطاء اللہ شہاب ، قاری عثمان ، مفتی روزی خان ، حاجی غلام علی ،مولانا امان اللہ حقانی ، منظور آفریدی ، عبد الجلیل جان ،مولانا شریف ہزاروی ،اقبال اعوان اور قاری افتخار حسین شریک ہوئے

ولیمہ میں وفاقی وزراء ،اراکین پارلیمنٹ ،علماء کرام ،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت جے یو آئی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

دعوت ولیمہ میں بلدیاتی نمائندے، مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین شریک ہوئے

Photos from Maulana Fazlur Rahman's post 27/10/2022

چناب نگر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب جاری سالانہ41ویں دو روزہ ختم نبوت اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے
❣️❣️❣️❣️❣️

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Swat
Swat