Shalmani qaumi movement Uc Biha

Shalmani qaumi movement Uc Biha

Share

$.Q.M

16/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پیارے شلمانی بھائیو!
کل تحصیل مٹہ میں شلمانی قومی موومنٹ یوتھ کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس میٹنگ میں شلمانی نوجوانوں کی آئندہ کی حکمتِ عملی اور تنظیم سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

لہٰذا تمام شلمانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس اجلاس میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی موجودگی سے اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

یاد رکھیں! آپ کی شرکت ہماری قوت ہے۔

30/08/2022
24/08/2022
Photos from Muhib gul Shalmani officl's post 26/05/2022
31/03/2022

‏ته خان يي ستا خبرې د خانانو غوندي غټي

نو څنګه به دي يارشم زه فقير يمه صاحبہ‏

16/02/2022

😊کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے😘😘💯💯💗🥰🥀

14/02/2022

کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
تمہارا صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا

06/01/2022

:

"جو قومے دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرتا ھے وہ قومے کبھی بھی کامیاب نہیں ھوتے

🤔که تاسو څه وایی🤔

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Biha
Swat