17/07/2025
فضل حکیم خان — سوات کا سچا خادم
سوات کا وہ بیٹا، جس نے نہ کبھی تھکن کو تسلیم کیا، نہ سر جھکایا۔ ہمیشہ اپنی مٹی سے وفاداری نبھائی، ہر آفت میں امید کی کرن بن کر اُبھرے اور ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
جہاں بھی عوام کو ضرورت پیش آئی، وہ ایک وعدے کی طرح موجود رہے۔
خدمت اور خلوص کا دوسرا نام۔ صوبائی وزیر فضل حکیم خان
