انشاللہ
Good news uploading for newly appointed young teachers of district Swat....
YTA + TAP =✌️
Tanzeem-e-Asatiza District Swat تنظیم اساتذہ ضلع سوات
Tanzeem-e-Asatiza is a teacher organization and a wing of Jumat-e-Islami District Swat
عزیز احمد امین
نو منتخب سیکرٹری تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع سوات کا اساتذہ کے مسائل کے حوالے سے گفتگو۔
15/01/2026
14/01/2026
انقلاب بذریعہ تعلیم
تعلیمی کانفرنس تحصیل مٹہ سوات
بمقام مرکز الاسلامی مٹہ
05/01/2026
ایجنڈا برائے تعلیمی کانفرنس تحصیل مٹہ
بتاریخ 14 جنوری، بروز بدھ، بوقت 10:00 بجے صبح، بمقام مرکز اسلامی مٹہ سوات
1) درس قرآن:- 10:00 سے 10:30، قاری محمد طیب
2) درس حدیث:- 10:30 سے 10:45، مولانا محمد افضل
موضوع:- حکمت تدریس
3) خطاب:- مسلم استاد دور حاضر میں 10:45 سے 11:15، نعیم اللہ ڈائریکٹر پرورش
4) خطاب:- تعلیم اور اکیسویں صدی کے چیلنجز، 11:15 سے 11:40، اختر علی خان صدر تنظیم اساتذہ سوات
5) نظم:- 11:40 سے 11:50، محمد شیر خان
6) خطاب:- انقلاب بذریعہ تعلیم، 11:50 سے 12:20، حمیدالحق صاحب امیر جماعت اسلامی سوات
7) دعاء 12:30
شعبہ نشرو اشاعت تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع سوات
03/01/2026
(کبل سوات)۔۔۔آج بمورخہ 3 جنوری 2026، بروز ہفتہ اجتماع ارکان تنظیم اساتذہ تحصیل کبل بمقام رہائشگاہ سابقہ صدر تنظیم اساتذہ ضلع سوات ملک اختر علی خان پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں کافی تعداد میں ارکان تنظیم نے شرکت کی۔ موجودہ صدر ضلع پرنسپل اختر علی خان مہمان خصوصی تھے۔ اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ رواں سال کیلئے منصوبہ بندی کی گئی۔ انشاللہ 11 جنوری 2026 بروز اتوار کو تحصیل کبل میں تنظیم اساتذہ تحصیل کبل کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نئے بھرتی اساتذہ کیلئے ویلکم پارٹی جبکہ ریٹائرڈ اساتذہ کیلئے الوداعی پروگرام کا انعقاد ہوگا۔ جبکہ خواتین اساتذہ کیلئے بھی ایک الگ ہال میں خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا انشاءاللہ۔
شعبہ نشرو اشاعت تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع سوات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Swat
19200
