Insaf Youth Wing VC Parrai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing VC Parrai, Political organisation, village council parrai district swat, Swat.
28/03/2024
وزیر ہاؤسنگ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی کے ساتھ پشاور میں سوات موٹروے پی ڈی برکت اللہ کی ملاقات..
ملاقات میں سوات موٹروے پر جاری کام اور عوام کے فصلوں کے حوالے سے گفتگو کا تبادلہ خیال کیا گیا، کیونکہ اس وقت لوگوں کی باغات، فصل خراب ہونے اور مالی نقصان کا خدشہ ہے، تو اس بات کا خیال رکھا گیا کہ فصل اور باغات پکنے تک کام میں تاخیر کیا جائے گا....
02/02/2024
8 فروری سے پہلے صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی بیلٹ کے رنگ اور نشانات اچھی طرح ابھی سے ذہن نشین کریں......
کیونکہ ھم نے اڈیالہ کو سرپرائز پہنچانا ہے...
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
02/02/2024
شکریہ شموزو....
30/01/2024
🇧🇫✌️
30/01/2024
30/01/2024
مستقبل کے ننھنے انصافینز..... جو غاصب قوتوں کو مات دینے کے لئے تیار ہو کر اُبھرے گی... انشاءاللہ
30/01/2024
KA PEGHAM
✌️🇧🇫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swat
