Shangla Politics

Shangla Politics

Share

This page covers political activities in district Shangla. owned and managed by Youth of Shangla

18/12/2024

جسکو کہتے تھے کہ وہ 5 دن قید میں نہیں گزار سکتا، اس نے 500 دن گزار دیئے، یہ کہنا آسان ہے، لیکن 70 سال کا انسان، اس نے سب کے دعوے غلط ثابت کر دیئے، عزم و ہمت کی پہاڑ بنا رہا، سب کیسسز ایک ایک کر کے ختم ہو گئے اور نئے آتے رہے لیکن وہ ڈٹا رہا"☝🏻❣️🇧🇫

29/02/2024

مبارک ہو شانگلہ۔
ڈاکٹر عباد اللہ، جو کہ امیر مقام کے بھائی ہیں، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد۔
مزید خبروں کے لیے فالو کریں

29/02/2024

‏کسی بیٹی کے سر پر دوپٹہ ڈالنا
ڈی چوک میں کسی کی بیٹی کو ننگے سر نچانے سے ھزار گنا بہتر ہے

29/02/2024

حکومت یوٹیلٹی اسٹور پر گھی چینی کا ریلیف دینے کے بجاۓ اوپن مارکیٹ میں سستا کرے یوٹیلٹی سٹور سے دکاندار خرید لیتے ہیں غریب کو نہیں ملتا۔
شیئر کریں تاکہ حکومت تک پہنچ جائے
فالو کریں 🥰

01/10/2022
30/09/2022

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمین سے متعلقہ امور کی آسانی کے لئے فیسیلیٹی کاونٹر کے قیام سمیت فرسودہ طریقہ کار کا خاتمہ ممکن بناتے ہوئے اور شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے متعلقہ تمام نظام ڈیجیٹلائز کردیا ہے۔ صوبے میں پہلی بار کوالٹی انشورنس سیل سمیت دیگر اقدامات کے حوالے سے ویڈیو ملاحظہ کریں

31/07/2022


داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00