TMA KABAL SWAT

TMA KABAL SWAT

Share

Monitoring Govt: Offices in Tehsil. Provision of Municipal Services. Regularization of Advt, Transport, Slaughter House, Fruit Markets, Parks etc.

Organising Fairs, Games, Exhibitions. Approval of Com: & Res: B Plans. Execution of Dev: Projects.

Photos from TMA KABAL SWAT's post 01/06/2026

ٹی ایم اے کبل سوات کا صفائی عملہ تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر صفائی مصروف ہیں
01/06/2026

01/06/2026
Photos from TMA KABAL SWAT's post 31/05/2026

ٹی ایم اے کبل سوات کا صفائی عملہ تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر صفائی مصروف ہیں
31/05/2026

Photos from TMA KABAL SWAT's post 30/05/2026

ٹی ایم اے کبل سوات کا صفائی عملہ تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر صفائی مصروف ہیں
30/05/2026

29/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی آلائشیں اور باقیات اٹھانے کے لیے جاری خصوصی صفائی آپریشن تین دن تک مسلسل جاری رہا، جو آج شام کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
اس دوران ٹی ایم او کبل نثار خان نے فرنٹ لائن ورکرز، سینٹری انسپکٹر، ڈرائیورز، سینیٹیشن سٹاف، کی شبانہ روز محنت اور بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے ایام میں عوامی خدمت کے جذبے سے کام کرنے والے تمام اہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں۔

Photos from TMA KABAL SWAT's post 29/05/2026

عیدالاضحی تیسرا دن :
صفائی مہم کی آخری مراحل میں داخل
29/05/2026

Photos from TMA KABAL SWAT's post 29/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Street No 2 Near Bank Of Khyber
Swat
19060