Fans of SSP Farman Ullah Khan

Fans of SSP Farman Ullah Khan Police Officer

Alhamdulillah 💕Our Boss | Ex District Police Officer South Waziristan Lower (Wanna) | Ex DPO Kohistan Upper (Dassu) | SP Investigation District Swat Police | Director FSL Peshawar KPK

18/09/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭🤲🏻

SP Akbar Shenwari JannatOna de Naseeb sha Rora

بہادر پولیس افیسر ایس پی ٹریفک کوہاٹ اکبر شنواری کوہاٹ مسجد دھ ماکہ میں ش ہیدہوگئے تمام بھائیوں سے دعاوں کی درخواست کی ج...
18/09/2026

بہادر پولیس افیسر ایس پی
ٹریفک کوہاٹ اکبر شنواری کوہاٹ مسجد دھ ماکہ میں ش ہید
ہوگئے تمام بھائیوں سے دعاوں کی درخواست کی جاتی ہے 💔😭

11/09/2026

ڈائریکٹر فارنزک سائنسز لیبارٹری (ایف ایس ایل) خیبر پختونخوا، ایس ایس پی فرمان اللہ خان سے در اور کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری (Minority Brotherhood) کے وفد نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران امن و امان، قانون کی سربلندی اور صوبے میں آپس کے بھائی چارے کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔ ایس ایس پی فرمان اللہ خان نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایف ایس ایل کے پی کے اور پولیس ڈیپارٹمنٹ صوبے کے ہر شہری کو برابر انصاف اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کا احترام ہماری پہلی ترجیح ہے۔
🤝

(پریس ریلیز)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی زیرِ صدارت سنٹرل پولیس آفس پشاور میں 83ویں پولیس پالیسی ...
02/09/2026

(پریس ریلیز)

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی زیرِ صدارت سنٹرل پولیس آفس پشاور میں 83ویں پولیس پالیسی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی پیز، ڈی آئی جیز، ایس ایس پی فرمان اللہ خان (ڈائریکٹر ایف ایس ایل کے پی کے) اور دیگر متعلقہ پولیس افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران پولیس کی آپریشنل ضروریات، جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال، حساس اضلاع میں APCs اور ڈرونز کی فراہمی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ایس ایس پی فرمان اللہ خان کی موجودگی میں خیبرپختونخوا فارنزک سائنس لیبارٹری (FSL) میں گاڑیوں کی تصدیق اور فرانزک معائنہ کی جدید سہولیات کے اجراء کا جائزہ لیا گیا، جو تفتیش کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اجلاس میں شہداء کے بچوں کے مسائل، پولیس افسران کی پیشہ ورانہ تربیت اور پولیسنگ کے نظام کو مزید موثر اور عوام دوست بنانے سے متعلق امور پر بھی اہم فیصلے کیے گئے۔

29/08/2026

جناب فرمان اللہ خان (پی پی ایم) کو ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گیشن، پشاور کا اضافی چارج سنبھالنے پر مبارکباد۔ نیک تمنائیں! 👮‍♂️🇵🇰
Khyber Pakhtunkhwa Police
Capital City Police Peshawar


Malakand Region Police

پولیس سکول آف انویسٹی گیشن خیبر پختونخواہپریس ریلیزمورخہ: 29 اگست 2026آج اسکول آف انویسٹی گیشن میں ایڈوانس کورس کی اختتا...
29/08/2026

پولیس سکول آف انویسٹی گیشن خیبر پختونخواہ

پریس ریلیز
مورخہ: 29 اگست 2026

آج اسکول آف انویسٹی گیشن میں ایڈوانس کورس کی اختتامی تقریب اور تقسیمِ اسناد کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

جس میں ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گیشن جناب فرمان اللہ صاحب نے کامیابی سے مکمل کرنے والے شراکاء سے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران
انہوں نے کہا کہ تفتیشی افسران کو جدید تحقیقاتی طریقوں، قانون، فرانزک سائنس اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ تربیت اور صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا چاہیے۔

انہوں نے کورس کے شرکاء کو ہدایت کی کہ دورانِ تربیت حاصل کیے گئے علم اور مہارت کو عملی میدان میں مؤثر انداز میں بروئے کار لائیں اور انصاف کی فراہمی، میرٹ اور قانون کی بالادستی کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کا بنیادی اصول بنائیں۔

تقریب کے اختتام پر کامیاب شرکاء نے اسکول آف انویسٹی گیشن کی انتظامیہ اور اساتذہ کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں دورانِ تربیت حاصل ہونے والی مہارت اور علم کو بھرپور انداز میں استعمال کریں گے۔ تقریب کے بعد ڈائریکٹر سکول آف انوسٹیگیشن جناب فرمان اللّٰہ صاحب نے ایڈوانس کورس کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔

ڈائریکٹر ایف ایس ایل خیبر پختونخوا جناب فرمان اللہ خان (پی پی ایم) نے اپنے منصب کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گ...
29/08/2026

ڈائریکٹر ایف ایس ایل خیبر پختونخوا جناب فرمان اللہ خان (پی پی ایم) نے اپنے منصب کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گیشن، پشاور کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا ہے۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of SSP Farman Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share