Youthwing PMLN SWAT

Youthwing PMLN SWAT

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youthwing PMLN SWAT, Swat.

Youth Wing of Political Party Named Pakistan Muslim League N District Swat
A positive initiative for youth in District Swat to Encourage all Youth Individuals for the Betterment of Happy and Prosperous Pakistan

30/11/2023

الله تعالیٰ کی قدرت کا مشاہدہ کریں ادھر نواز شریف بری ہوا
ادھر نیازی کی چیرمین شب سے چھٹی ہوئی
الحمداللہ رب العالمین💚

01/11/2023

الحمدللہ اج کیپٹن صفدر صاحب گجرانوالہ عدالت سے باعزت بری ہو گئے ہیں✌

23/10/2023

Old. . . . .
بہت سے لوگوں کی خوائش تھے . نواز شریف
واپس آجاۓ ۔۔۔۔۔😉

21/10/2023

‏وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
یہ وہی نواز شریف ہے جس کا ٹی وی پر نام لینے پر بھی پابندی تھی ۔۔آج ہر چینل کی ایک ہی خواہش ہے کے میاں صاحب ان کے چینل کو انٹرویو دیں ۔
Brand Nawaz Sharif❤❤❤❤

16/10/2023
07/10/2023

‏سابق ڈی جی ایف آئ اے بشیر میمن سے جب ن لیگ میں شمولیت کی وجہ پوچھی گئ تو بشیر میمن نے حیران کن انکشاف کیے سابق ڈی جی ایف کا کہنا تھا کہ جب عمران خان نے مجھے نواز شریف کے خلاف کیسز بنانے کا کہا تو میں نے شریف خاندان کے متعلق 40 سالا ڈیٹا جمع کرنا شروع کیا ہر
‏طرف تمام ذرائع نے چھان بین کی لیکن میری ٹیم کو کہیں سے بھی کرپشن کا کوئ ثبوت نہیں ملا تو مجبور ہوکر بلیک لا ڈکشنری کے ذریعے اقامے کو بہانہ بناکر نواز شریف کو زبردستی نااہل کیا گیا میں نے نواز شریف کی ایمانداری اور وژن سے متاثر ہو کر نواز شریف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا

02/10/2023

انشاء اللہ
شاہد خاقان عباسی
اور مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ نواز کا حصہ رہیں گے میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے بعد اچھی خبر ملے گی

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Swat