*جمعیت نےتحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی*
جمعیت علماء اسلام پشاور سے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرانے کو تیار، پی ٹی آئی کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی کا پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جےیوآئی میں شمولیت کا فیصلہ ، ناصر موسی زئی آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جےیوآئی میں شامل ہوں گے ۔
🌼💖
Jamiat Mere Hain.
General
یاد رکھنا۔۔
کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے،
تم تو پھر بھی انسان ہو،
تمہارا بھی دن آئے گا...
اگر انتظار کرو گے تو بہت کچھ ضائع کر دو گے
سب سے پہلے
*اپنا وقت*
اور اس کے بعد ہر ایک چیز ساتھ ساتھ۔۔۔۔
*اسی لیے میں کہتا ہوں کہ جو بھی آپ نے اپنی زندگی میں کرنا ہے
وہ شروع کر دو وقت کے ساتھ ساتھ ساری چیزیں ٹھیک ٹھاک ہو جائے گی۔*
دُنیا میں سب سے خوبصورت رشتہ اللّٰہ اور اس کے بندے کا ہے__" اللّٰہ بہتر کرے گا" یہ وہ الفاظ ہیں، جِس سے آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے اللّٰہ کی رحمت بہت وسیع ھے۔"
اے اللّٰہ ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں۔ ہمیں دُکھ اور پچھتاوے میں نہ ڈال۔ ہمیں اپنی رحمت کے ساۓ عطا
فرما ہمیں صبر شُکر برداشت کی قوّت عطا فرما ہم سب
کو با اخلاق بنا دے۔ ہم سب کو تقوی اور پرہیزگاری عطا فرما___ہمارے کردار کو بہتر بنا دے۔ تاکہ ہمارے کردار سے خوشبو آئے___ایمان و یقین کی دولت سے اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما
آمین یا رب العالمین🤲
﷽ ﷺ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مقتول قیامت کے دن قاتل کے ساتھ آئے گا اسکی پیشانی اور اسکا سر اسکے ہاتھ میں ہوگا اور اسکی رگوں سے خون بہہ رہا ہوگا وہ کہے گا اے میرے رب اس نے مجھے قتل کیا ہے یہاں تک کہ وہ اسے عرش کے قریب کرے گا
جامع ترمذی جلد 2 حدیث 2955
⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘
*__جنرل__نالج_
*دس اہم جنرل نالج سوالات جوابات*
سوال1۔۔پاکستان کا سرد ترین مقام؟
جوا۔۔۔ سکردو
سوال2۔۔پاکستان کا گرم ترین مقام؟؟
جواب۔۔۔۔تربت بلوچستان اس سے پہلے جیکب آباد تھا
سوال3۔۔پاکستان کی پہلی خاتون سپیکر؟؟؟
جواب۔۔۔ڈاکٹر فہمیدہ مرزا2008ء/2013ء
سوال4۔۔پاکستان کے کونسے بڑے شہر دریا کے کنارے واقع ہیں؟
جواب۔۔سکھر دریائے سندھ،لاہور دریائے راوی کے کنارے واقع ہے
سوال5۔۔پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ؟؟
جواب۔۔۔سر ظفر اللہ خان
سوال6۔۔پہلی مرتبہ قومی ترانے ریڈیو سے کب نشر ہوا؟؟
جواب۔۔13اگست 1954ء
سوال7۔۔۔پاکستان کا قومی پھل؟؟
جواب۔۔ آم.
سوال8۔۔۔پاکستان کا بڑا اور چھوٹا دریا؟؟
جواب دریائے راوی چھوٹا اور سندھ بڑا دریا ہے
سوال9۔۔۔نمک کی سب سے بڑی کان؟؟
جواب۔۔کھیوڑہ پاکستان میں
سوال10۔۔پاکستان کے قومی شاعر کا شہر۔۔۔
جواب ۔۔سیالکوٹ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
یکم جنوری سے یوٹیلیٹی سٹور پہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کسٹمرز کو سبسڈائز اشیاء سابقہ ریٹ یعنی چینی 70 روپے گھی 300 روپے اور آٹا 10 کلو 400 روپے میں ملے گا....
جبکہ باقی عوام کو چینی 89 روپے گھی 375 روپے اور آٹا 648 روپے میں ملے گا ......
اور سبسڈائز اشیاء کی شفاف دستیابی کیلیے
5566 پر شناختی کارڈ نمبر
بھیج کر OTP(ون ٹائم پاسورڈ)
حاصل کرنا لازمی ھو گا..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
19200
