شاہ محمود قریشی چند روز میں جیل سے رہا ہو جائیں گے اور انہیں پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا نیا چیئرمین بنا دیا جائے گا
ذرائع
Mr.president
Insaf students federation swat
وزیراعلٰی سہیل آفریدی زمان پارک کے اندر داخل ہوئے، مایوس گناہ ہے ہمارا خان بھی سرخرو ہو کر واپس آئیں گے۔ ان شاءاللہ ♥️
26/12/2025
لاہوریوں نے دل خوش کر دیا ❤️🔥✊
ہزاروں کارکن پولیس کو دھکے دے کرلبرٹی چوک پہنچ گئی، لبرٹی عمران خان کے نعروں سے گھونج اُٹھا
🫵🏻🔥🫵🏻
*ہزاروں کارکن پولیس کو دھکے دے کرلبرٹی چوک پہنچ گئی، لبرٹی عمران خان کے نعروں سے گھونج اُٹھا*👊🔥
🛑 وزیراعلی سہیل آفریدی اپنی گاڑی سے باہر نکل آئے،
جدھر روکا ہے ادھر ہی عوام پہنچ رہی ہے۔
شفقت ایاز کولبرٹی سے گرفتار کرلیاگیا
بزدل مسلط حکومت
26/12/2025
لبرٹی چوک ، آج رات 9 بجے !!!
*فتح اللّٰہ برکی پر پنجاب اسمبلی میں حملہ*
*مینا خان صدر صاحب ویلڈن*
شیر کا بچہ
21/12/2025
سہیل آفریدی اور شفیع جان ٹیبل پر بیٹھے ان تمام حضرات سے اہم ہیں لیکن مرشد کی آواز پر فوراً مڑے اور جب تک ویڈیو ختم نہ ہوئی عمران خان کو ہی دیکھتے اور توجہ سے سنتے رہے، یہ وہ روایات ہیں جو کبھی ہم سیکھا کرتے تھے کہ استاد کا احترام یہ ہے کہ جب استاد بولے تو سب کچھ چھوڑ کر توجہ سے سنیں، ہم تو بھول ہی چکے آج سہیل آفریدی نے یہ بہترین اور برکتوں والی روایت یاد کروا دی...
21/12/2025
ہمارے پیارے مرشد بانی چیئرمین عمران خان صاحب کے لیے ہم ایک ماہ سے کوشش کر رہے ہیں یہ سردیوں کی جیکٹس سویٹرز اور جو ضروری سامان کیونکہ خان صاحب کو گولی لگی تھی پاؤں پر ان زخم کا بھی درد ہوتا ہوگا سردیوں میں چار پانچ مرتبہ ہمارے وکیل گئے سامان واپس کر دیا گیا اب اس پر پوری لیڈرشپ کو بھی لیٹر لکھ رہے ہیں یہ ایک افسوس کا مقام ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
