12/09/2024
کروڑوں روپے بھی کم ہے
قربان جاؤں
king��jui����
12/09/2024
کروڑوں روپے بھی کم ہے
قربان جاؤں
12/09/2024
ٹرینڈ چلاؤ جیالو
ارشد ندیم گولڈ میڈل کا حقدار نہیں تھا بلکہ غ ا ز ی سیـــد خان سرحدی کو گرفتاری کے بجائے گولڈ میڈل سے نوازا جائے
محمد طلحہ
23/06/2024
یہاں پر درخت 🌲 لگانا اور اسکے دیکھ بھال کرنا جرم عظیم ہے۔
نیچے جو تصویر آپ دیکھ رہے ہیں یہ ہے قاری فضل وہاب سواتی صاحب۔
اور اسکا تعلق سوات کے ایک علمی گھرانے میں سے ہے۔
یہ سوات کے ایک عظیم شخصیت قاری فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا بیٹا ہے۔
اور موصوف اپنے والد گرامی کی مدرسہ ، مدرسہ رحیمیہ میں تجوید سال اول کے کلاس بھی پڑھایا کرتے ہیں۔
موصوف کا شمار سوات کے نامور شخصیات میں سربلند ہے۔
موصوف نویکلے دامانی مسجد کے پیش و خطیب بھی ہیں۔
یہ تھا تعارف اور مصروفیت۔
اب آتے ہیں اصل بات کی طرف قاری فضل وہاب صاحب کا محبت دنیا میں جس چیز کیساتھ ہے وہ ہے پودا ، پودا ، اور پودا۔
قاری صاحب دن رات صرف ایک سوچ رکھتا ہے کہ کاش میرے سوات کو کب ہوش آئے گا اور سوات کے لوگ کب پودوں کو قبول کریگا۔
میں قاری فضل وہاب صاحب کیساتھ تقریباً 3 سال بہت قریب رہ چکا ہوں۔
اس پودوں کیلئے انہوں نے بٹخیلہ ، پشاور ، اور سوات میں انہوں نے ایک ہی نرسری نہیں چھوڑا ہے۔
ان پودوں کے خاطر قاری صاحب نے اپنے دوپہر کی روٹی کا وقت پودوں کو دیا کرتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ میرا خوراک ہے۔
مجھے اچھی سے یاد ہے کہ رات کی 12 بج رہے تھے اور قاری صاحب پودے کیلئے زمین کھود رہے تھے۔
یہ بھی مجھے یاد ہے کی عید کا دن تھا اور قاری صاحب سخت گرمی میں شدید دھوپ میں پودے لگاتے تھے۔
یہ بھی مجھے یاد ہے کہ قاری صاحب کا ٹائیفائیڈ بخار تھا اور قاری صاحب پودے لگاتے تھے۔
صبح سویرے نماز فجر کیبعد پورا کندھوں پر سامان رکھتے اور پودوں کا کام شروع کرتے تھے۔
پودوں کی حفاظت کیلئے ہر ایک پودے کے تن کو کپڑا پہناتے تھے کہ پودے کو بکریاں خراب نہ کریں۔
پودوں کی حفاظت کیلئے میں اور قاری فضل وہاب صاحب سوات ڈی پی او آپس گئے تھے ہم نے یہ اپیل کیا تھا کہ بعض لوگ ہیں جو ہمارے پودوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
اب جس پودوں کے خاطر قاری صاحب حوالات میں ہے۔
یہ وہ پودے ہیں جس کیلئے میں اور قاری صاحب 5 سال پہلے وتکے اڈہ مینگورہ سے فلائنگ کوچ میں بیٹھ گئے اور بنجوٹ چلے گئے وہاں سے "نختر" کے چھوٹے چھوٹے پودے خرید لئے
اور واپسی پر قاری صاحب خود فلائنگ کوچ کے چھت پر پودوں کے ساتھ بیٹھ گئی اور مینگورہ ائے پھر مینگورہ سے ان پودوں کو ایک رکشہ میں ڈال کر اور اپنے گھر لے گئی اس کے بعد قاری صاحب نے ان پودوں کا اپنے بچوں جیسا خیال رکھا اور جب وہ ہوں بڑے ہو گئے تو قاری صاحب نے ان کو اپنے شہر میں مینگورہ کو حوالہ کیا کہ یہ مینگورہ میں لگے گا اور اس کا فائدہ لوگوں کو پہنچے گا لیکن اب اس کام قاری صاحب کام محنت و مشقت اپ کے سامنے ہے اور اس کا ثمرہ بھی اپ کے سامنے ہے۔
کئی دن پہلے قاری صاحب نے یہ بھی بتایا تھا کہ اس شہر میں میرا ایک نام دیوانہ بھی ہے مطلب اس کا یہ تھا کہ جب قاری صاحب پودے لگاتے تھے تو لوگ کہتے تھے اور قرض بھی یہ بات خود بھی ہم کو یہ بات بتاتی تھی کہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ اپ پاگل ہیں اپ کیوں یہ کام کر رہے ہیں۔
ان مشقتوں اور سختوں کے باوجود بھی قاری صاحب کو اج حوالات میں بند کرنا پڑا کیوں ؟
اس لیے کہ وہ اپنے وطن کے ساتھ ایک مخلص ہے ؟
اپنے شہر مینگورہ کے وہ اباد رہنا چاہتے ہیں؟
اس لیے کہ وہ اپنا شہر مینگورہ صاف ستھرا دیکھنا چاہتا ہے؟
ہم سب قاری صاحب کے خدمات کو سراہتے ہیں۔
اور قاری صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے اور کڑھے رہینگے۔
تمام دوست یہ پیغام آگے ضرور شیئر کریں شکریہ
آپکا دوست : محمد طلحہٰ رحیمی
12/06/2024
06/06/2024
*احتجاج احتجاج*
چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب کے آپشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ جو صحیح آپشن تھا "مسلمان" اسے ذکر ہی نہی کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ذکر ہوتا بھی تب بھی ایک جلیل القدر صحابی کے متعلق اسطرح کا سوال کرنا ہی گست+اخی ہے حکومت فی الفور تحقیقات کرے اور مجرموں کو سزا دے کر نوکریوں سے فارغ کرے۔۔۔۔۔۔۔
26/05/2024
😭😭😭😭share please 💔💔💔😥😥😭
20/05/2024
پب جی گیم کھیلنے والا اسلام سے خارج 👉 👇
علماء کرام کے اس فتوے کو بھرپور شئیر کریں تاکہ کوئی مسلمان مشرک اور کافر بننے سے بچ جائے 😥
الحمدللہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی افغانستان ائیرپورٹ پہنچ گئی
(کیا یہ سچ ہے)۔۔۔
کم نسل اور کمینہ شخص اس وقت تک آپ کی عزت کرے گا جب تک آپ اس کے لئے فائدہ مند ہو جیسے ہی فائدہ ختم ہو وہ اپنی اصلیت کی طرف لوٹ آئے گا.
10/04/2024
❌❌❌❌❌
عیدالفطر پر بازاروں میں فروخت ہونے والے پٹاخوں کے اندر قرآنی آیات کی موجودگی کا سنسنی خیز انکشاف۔ انتظامیہ فوری بند کرانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔
۔
۔copy
25/08/2023
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان عمرہ ادائیگی کے لئے مدینہ منورہ سے بذریعہ ٹرین مکہ مکرمہ روانہ
جی یو آئی کے سپورٹر پیسوں کے لحاظ سے غریب ضرور ہیں لیکن غیرت مند ہیں منافقت سے پاک ، ذہنی غلامی سے آزاد لوگ ہیں
🤍✌️