کچھ یادیں ،کچھ باتیں اور کچھ نصیحتیں !
B positive...
آج سے لگ بھگ سال پہلے یہ بات چیت ریکارڈ کیا تھا آج دوبارہ سنا تو سوچا آپ دوستوں سے بھی شئیر کرو
#نصحیت #باتیں #یادیں #خدمت #نیکی #اچھائ #صدقہ #خیرات #نیکی #اسحاق #خیرخیگڑہ #اتحاد #تنظیم #انسانیت #دعا
خیر خیگڑہ ڈڈھارہ سوات
امانت ،دیانت ،صداقت ،انسانیت ،خدمت اور احساس کا جذبہ ہے جبکہ خیر الناس من ینفع الناس ہمارا محرک ہے ۔۔۔
جنید جمشید شھید کے زندگی کیسے بدلی ؟ گلوکاری سے تبلیغی بننے کا سفر کیسے شروع کیا ؟
#جنیدجمشید #تبلیغ #اسحاق
دور فتن سے متلعق احادیث
ہم اس دور میں رہ رہے ہیں جو فتنوں کا دور ہے ، ان فتنوں میں کمی نہیں آئیگی بلکہ ہر دن نیا فتنہ پیدا ہوگا ۔ بحیثیت مسلمان ہمیں یہ علم و ادراک ہونا ضروری ہیں کہ ہم نے کن فتنوں کو پہچاننا ہے اور کن فتنوں کا جاننا ضروری ہے کیونکہ ہم میں سے جو ان فتنوں کو نہ جانتا ہوگا وہی دجال کے ہاتھ چڑھ جائیں گے ۔ خود بھی جانئے اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی آگاہ کیجئے۔
#قران #حدیث #فتنہ #فتنے #دورفتن #دجال #دنیا #اخرت #مسلم #یہود #عیسائ
#اسحاق
26/03/2026
داخلے جاری ہیں
#قران #حدیث #مدرسہ #البنات #مدرسہ
خیرخیگڑہ کے تمام کرم فرماؤں کو عید مبارک اور دعا
ختم اللہ صیامکم بالقبول و اسکنک فی الجنت مع الرسول و جعل عیدکم فرحتا و بهجتا و سعادت لاتزول ، عید مبارک و کل عام و انتم بخیر ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے روزوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کو جنت میں رسولِ کریم ﷺ کی معیت نصیب کرے، اور آپ کی عید کو ایسی خوشی، مسرت اور دائمی سعادت کا ذریعہ بنائے جو کبھی ختم نہ ہو۔
عید مبارک! اللہ کرے ہر سال آپ خوشیوں، سلامتی اور برکتوں کے ساتھ رہیں
خیرخیگڑہ فلاحی تنظیم ڈڈھارہ سوات کے مخلص رضاکاروں، درد دل رکھنے والے مخیر حضرات اور تمام خیرخواہ دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کے سفر کو آئندہ بھی جاری رکھنے کی توفیق دے۔
ان شاء اللہ، یہی جذبہ اور یہی خدمت کا سلسلہ آنے والے سالوں میں بھی جاری و ساری رہے گا۔
عیدالفطر 2026 کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قبول کیجئے۔
#عید2026 #عیدالفطر #مکہ #حرمین
#خیرخیگڑہ
#رضاکار
#انسانیت
#عیدالفطر2026
#اليلةالقدر
جب عید و جمعہ المبارک دونوں ایک دن ہو تو کیا جمعہ کی نماز پڑھنا چاھئے ؟ احادیث صحیحہ
#عیدالفطر2026 #عید2026 #خیرخیگڑہ #عیدوجمعہ #ڈڈھارہ #خیرخیگڑہ
خیرخیگڑہ فلاحی تنظیم ڈڈھارہ سوات کے جناب سے تمام دوست و احباب کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
#عیدالفطر2026 #عید2026 #خیرخیگڑہ #ڈڈھارہ #سوات #خیبرپختونخوا
#اسحاق
خیرخیگڑہ فلاحی تنظیم ڈڈھارہ سوات کے مخلص رضاکاروں، درد دل رکھنے والے مخیر حضرات اور تمام خیرخواہ دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اپنے قیمتی وقت، وسائل اور خلوص کے ساتھ اس کارِ خیر کو کامیاب بنایا۔ آپ سب کی بے لوث کاوشوں کی بدولت بے شمار مستحق خاندانوں کے گھروں میں خوشیاں پہنچیں، دعائیں ملیں اور امید کے چراغ روشن ہوئے۔
یہ سب کچھ صرف اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ حضرات کے تعاون کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کے سفر کو آئندہ بھی جاری رکھنے کی توفیق دے۔ ان شاء اللہ، یہی جذبہ اور یہی خدمت کا سلسلہ آنے والے سالوں میں بھی جاری و ساری رہے گا۔
پیشگی عیدالفطر 2026 کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
خیرخیگڑہ فلاحی تنظیم ڈڈھارہ سوات کی جانب سے آپ سب کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کو آپ کے لئے خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں کا ذریعہ بنائے، آپ کے گھروں کو امن، سکون اور خوشحالی سے بھر دے، اور ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے۔
عید کی خوشیوں میں مستحقین کو نہ بھولیں، کیونکہ اصل خوشی بانٹنے میں ہے۔
عید مبارک!
#عید2026 #عیدالفطر #مکہ #حرمین
#خیرخیگڑہ
#رضاکار
#انسانیت
#عیدالفطر2026
#اليلةالقدر Part 12
Click here to claim your Sponsored Listing.
