26/02/2025
عوامی نشنل پارٹی سنیر رہنماں محمد شعیب خان برہ بانڈی جو انتہایی نفیس اور خوش اخلاق عوامی نشنل پارٹی اور خان عبدل الغفار خان کی تحریک اور خان عبدل ولی خان کی نظریاتی کارکن کی حثیت سے اپنی جوانی سے لیکر اج تک عوامی نشنل پارٹی کی ساتھ ثابت قدم اور متحد ہے ۔جو ہر وقت عوامی نشنل پارٹی کے لۓ ہر قربانی کو تیار رہتی ہے۔ ہمیں پخر ہے ایسے مشرانوں بڑوں پہ جو عوامی نشل پارٹی میں بغیر کسی لالچ پارٹی کی خدمات کے لۓ ہر وقت کھڑے رہتی نظر اتی ہے۔
برہ بانڈی سوات
