05/02/2026
Utror watan
My official
05/02/2026
Utror watan
اہل وطن کو نیا سال مبارک ہو
اللہ کرے نیا سال بھی 2025 کی طرح پاکستان کیلئے
با برکت ثابت ہو
30/12/2025
بنگلہ دیشی کھلاڑی آئی پی ایل میچ نہیں کھیلیں گے، سر براہ شیوسینا نیرج سیٹھی
پاکستانی قوم نےاچھے دنوں کے انتظار میں 76 سال گزار دیئے!
ہر 5 سال بعد پتا چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے
27/01/2024
13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں
30/12/2023
یہ شخص ڈوبنے والے کــــــو ہاتھ بڑھا کـــــــر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا،
لیـــــکن وہ یخ پانی میں تھوڑا سا گـــــــرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کرتا ہے،
کـــــچھ لوگ ضرورت کے وقت آپـــــــکے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیــــــکن اصل میں وہ آپـــــــکو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں اس لئے کہتے ہیں دوسروں پر حد سے زیادہ اعتماد کـــــــرنے سے بچو ۔۔۔!!
مطلبی زمانہ ھے______ نفرتوں کا قہر ھے
یہ دنیا دیکھاتھی شہد ھے اور پلاتی زہر ھے