Sirsinai سرسینئ

Sirsinai   سرسینئ

Share

promoting positive image of swat.

27/08/2025

آج اپر دیر کے ایک غیرت مند بزرگ نے دیر بالا کے پختونوں کی اصل شان کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔
تصویر میں صاف نظر آتا ہے کہ ایک بزرگ اپنی پرانی بندوق کے ساتھ، اپنے پولیس بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ گاڑی میں جگہ نہ ہونے کے باوجود وہ گاڑی کے ساتھ لٹک کر محاذ کی طرف جا رہے ہیں۔ ان کا مقصد اپنے علاقے کی حفاظت کرنا اور آنے والی نسل کو ش دت پسندوں سے محفوظ رکھنا ہے۔

یہ منظر محض ایک بزرگ کی قربانی نہیں بلکہ ایک پیغام ہے:
جب عوام اور ادارے ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں تو دشمن کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ریاستی اداروں کے اہلکار ہمارے ہی گھروں کے بیٹے ہیں، ہمارے بھائی ہیں۔

اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے، اور اسی اتحاد کے ساتھ ہم ہر دشمن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

20/02/2025

انتہائی خوفناک آوازسے کھڑکی اوردروازے ہل رہی تھی یااللّہ رحم فرماآمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Swat