میں تمام خواتین وحضرات کی توجہ اس امر کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ اگر میرے اکاونٹ کو اگر ہیک کیا گیا اور آج کل یہ خطرناک سلسلہ نکلا ہے تو مجھے بروقت اطلاع دی جائے اور میں الحمدللہ سچا عاشق رسول ہوں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاتم النبیین مانتا ہوں اور اس پر غیر متزلزل ایمان رکھتا ہوں ۔میں اس قسم کے توہین مذہب اور توہین رسالت والی مواد سے اظہار لاتعلقی کرتا ہوں منصورشاہ
Nasar Shah
Lawyer , social worker Advocate at districts courts swat
16/12/2023
I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
13/11/2018
انتہائی افسوسناک خبر
ایس پی طاہر داوڑ کو اسلام اباد سے آغوا ہونے کے بعد شھید کیا گیا ہے
افسوس افسوس
11/11/2018
زمین والوں پر رحم کرنے کا مطلب یہ نہیں کے صرف انسانوں پر رحم کیا جائے.
افسوس آدمی کی وحشت سے سماج ہردن غیر محفوظ ہوتا جارہا ہے
اب فارغ بیٹھنے سے بہتر هے یوتھیوں سے شراب اور چرس کے فوائد اور فضیلتیں هی سن لے۔ 😉
"ہاں تو سناوے جی!"
06/11/2018
تمام مرد اور خواتین اس کو ایک بار ضرور پڑھیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
مجھے اپنی مسلمان عورتوں سے کچھ کہنا ہے،، خدا کے لیے ہوش کرو، یہ آزادی آزادی کا نعرہ نہ لے ڈوبے تمہیں..
مجھے اس وقت بہت رونا آیا تھا۔
جب آج سے 15 سال پہلے، انٹرنیٹ کیفے سکینڈل کے باعث، اکلوتی بیٹی کی پنکھے سے لٹکی لاش سے باپ لپٹ کر زارو قطار رو رہا تھا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک خبیث لڑکے نے، ایک لڑکی سے ناراضگی پر، اس کی برہنہ ویڈیو اپ لوڈ کردی، اور اس بے چاری کو اپنی نبض کاٹ کر دنیا سے جانا پڑا۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی، ایک لڑکے کے سامنے بے لباس رو رہی تھی، کہ میری ویڈیو ڈیلیٹ کردو۔
اور وہ کہہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو۔
اور اس رات وہ چھت سے کود کر مر گئی۔
مجھے اس وقت بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی اپنی سہیلی کے ہمراہ، اپنے محبوب سے ملنے گئی اور وہاں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن کر سسک سسک کر مر گئیں۔
اور ہسپتال والوں نے جب فون کیا تو، والدین نے کہا ہماری تو کوئی بیٹی ہی نہیں۔
مجھے اس دن بھی رونا آیا، جب ایک لڑکی کو، اس کےمحبوب نے نشہ آور جوس پلا کر، اپنے دوستوں کے سامنے پیش کیا۔
اور اس غم کی ماری نے، ایک ٹرک تلے آکر جان دیدی۔
مجھے ان سب لڑکیوں کی حالت پر رونا آتا ہے، جو گھر سے محبوب کو ملنے نکلتی ہیں۔ اور آج کسی قحبہ خانے میں موت کی دعائیں مانگ رہی ہیں۔
یاد رکھیں مرد تو جسم کا بھوکا
ہے۔ وہ عورت کو نوچ بھی لیتا ہے۔ کاٹ بھی لیتا ہے۔
اسے انسان سے کتا بننے میں دیر نہیں لگتی۔
لیکن اسے ایسا بننے کا موقع عورت دیتی ہے۔
اور سمجھتی ہے کہ میری عزت کا رکھوالا بنے گا۔
لیکن وہ جانتی نہیں کتا وفادار ہوتا ہے۔
لیکن مرد درندہ بن جائے تو بہت خطرناک ہوتا ہے۔
😢😢😢😢😭😭😭😭
اس لئے بچ کر رہیں۔
ہر مرد مرد نہیں ہوتا۔
کچھ شیطان بھی ہوتے ہیں۔
فلیز اپنے والدین کی عزت دو دن کی پیار کیلے خراب مت کریں جس کی وجہ سے وہ سر اوٹھا کر نہ چل سکے ۔۔شکریہ
تحریر کردہ آصف خان
05/11/2018
وزارتِ داخلہ تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں
پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
05/11/2018
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی 18 رکنی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔۔جسمیں صوبائی صدر KPK انجینئر امیرمقام کا نام بھی ہے
سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینیئراحسن اقبال ہوں گے
مرکزی مجلس عاملہ احسن اقبال کی سربراہی میں تنظیم سازی، پارٹی کے انتظامی امور سمیت پارٹی کو گراس روٹ لیول پر منظم کرنے کے لئے اقدامات کرے گی
کس نے کہا تھا کہ_
اگر میرے خلاف 100 بندے بھی احتجاج کرنے سڑکوں پر آجائیں تو میں غیرتمند ہوں استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤنگا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Swat
