KOTA SWAT

Call Website Contact the organization

KOTA SWAT Kota is an administrative unit, known as Union council, of Swat District in the Khyber Pakhtunkhwa p

Kota is an administrative unit, known as Union council, of Swat District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan.

11/09/2026
تحصیل بریکوٹ کے عوام کے لیے خوشخبری!اب بریکوٹ نادرا آفس میں پاسپورٹ رینیول (Renewal) اور ری پرنٹ (Reprint) کی سہولت کا آ...
11/09/2026

تحصیل بریکوٹ کے عوام کے لیے خوشخبری!
اب بریکوٹ نادرا آفس میں پاسپورٹ رینیول (Renewal) اور ری پرنٹ (Reprint) کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سہولت سے تحصیل بریکوٹ کے عوام کو پاسپورٹ کے رینیول اور ری پرنٹ کے لیے کسی دوسرے شہر یا دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
یہ سہولت عوام کے لیے یقیناً ایک بڑی آسانی ہے۔ متعلقہ اداروں کا شکریہ جنہوں نے یہ سہولت بریکوٹ کے عوام کو فراہم کی۔

مکہ مکرمہ میں زیارات کے دوران ہمارے ٹیسکی والے بھائی نے ہمیں بتایا کہ یہ مقامِ اسماعیل ہے۔ وہ مقام جہاں پر حضرت ابراہیم ...
08/09/2026

مکہ مکرمہ میں زیارات کے دوران ہمارے ٹیسکی والے بھائی نے ہمیں بتایا کہ یہ مقامِ اسماعیل ہے۔ وہ مقام جہاں پر حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ کے حکم پر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ذبح کرنے والے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے اُن جگہ ایک مینڈھا بھیجا تھا۔ یہ مقام منیٰ کی خیمہ بستی کے قریب واقع ہے۔ تاہم میں نے اس کے بارے میں بہت سرچ کیا لیکن مجھے کوئی مستند روایات نہیں مل سکی کہ یہ وہی مقام ہے یا نہیں۔ آپ میں سے کون کون یہاں جا چکا ہے اور اگر کسی کے پاس اس جگہ کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات ہوں تو وہ بھی کمنٹس میں شئیر کریں۔ جزاک اللہ

حج اور عمرے کے لیے پہنے جانا والا احرام کوئی عام لباس نہیں۔دو چادروں پر مشتمل یہ لباس جب پہن لیا جائے تو آپ کی دولت اور ...
07/09/2026

حج اور عمرے کے لیے پہنے جانا والا احرام کوئی عام لباس نہیں۔
دو چادروں پر مشتمل یہ لباس جب پہن لیا جائے تو آپ کی دولت اور حسب نصب سب ختم ہو جاتا ہے۔
امیر ہو یا غریب، طاقتور ہو یا کمزور. گورا ہو یا کالا، ڈاکٹر ہو یا کوئی ڈیلیوری مین، کاروباری آدمی ہو یا کوئی طالب علم احرام پہنتے ہی آپ کی ذاتی شخصیت ختم ہو جاتی ہے۔
احرام ہمیں اپنی آخرت کی زندگی کی بھی یاد دلاتا ہے کہ وہاں بھی ہماری کوئی چیز ہمارے کام نہیں آئے گی۔ احرام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آپ کسی چیز کے مالک نہیں ہیں اور نا ہی آپ اپنے ساتھ کچھ لے کے جائیں گے اور آخرت کے دن ہم صرف اللہ تعالیٰ کے رحم کے منتظر ہوں گے۔ احرام صرف ایک لباس نہیں بلکہ اس دن کی تیاری بھی ہے۔
تحریر اچھی لگے تو دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
اللہ کریم سب کو یہ سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

03/09/2026

اللہ نے فرمایا ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں کہ سنتا اور دیکھتا ہوں
swat

رات کی خاموشی، دیہات کی محفل، پرانا ٹی وی، گرم گرم چائے اور یاروں کی گپ شپ ❤️🌙ایسی سادہ راتوں کی یاد ہی الگ ہوتی تھی۔ 🌾☕...
30/08/2026

رات کی خاموشی، دیہات کی محفل، پرانا ٹی وی، گرم گرم چائے اور یاروں کی گپ شپ ❤️🌙
ایسی سادہ راتوں کی یاد ہی الگ ہوتی تھی۔ 🌾☕📺

1933The historic Kota Fort (Kota Qila) is one of the early defensive fortifications established during the era of the St...
29/08/2026

1933
The historic Kota Fort (Kota Qila) is one of the early defensive fortifications established during the era of the State of Swat. Located in the historic region of Kota in the Swat District of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, the fort stands as a testament to the regional architecture and administrative buildup of the former princely state.
تاریخی کوٹہ قلعہ ریاستِ سوات کے دور میں قائم کی جانے والی ابتدائی دفاعی قلعہ بندیوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے تاریخی علاقے کوٹہ میں واقع یہ قلعہ، سابقہ والیِ سوات کی ریاست کی علاقائی طرزِ تعمیر اور انتظامی ترقی کا ایک شاندار ثبوت ہے۔

29/08/2026

سلمان فارسی کا باغ مدینہ، سعودی عرب میں کھجوروں کا ایک تاریخی باغ ہے، جہاں نبی کریم ﷺ نے اپنے صحابی سلمان فارسی کو غلامی سے آزادی دلانے میں مدد کے لیے ذاتی طور پر کھجور کے 300 درخت لگائے تھے۔

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOTA SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KOTA SWAT:

Shortcuts

Share