04/04/2026
الحاج بخت زادہ میاں کے اسلام آباد میں اپنے دوست ملک گل خان مہمند کے بیٹے کی شادی میں شرکت.
Official Page of Mian Bakht Zada, Politician and Businessmen.
04/04/2026
الحاج بخت زادہ میاں کے اسلام آباد میں اپنے دوست ملک گل خان مہمند کے بیٹے کی شادی میں شرکت.
21/03/2026
عیدالفطر مبارک!
تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو۔
اللّه کرے یہ عید آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے ڈھیروں خوشیاں، محبت اور رحمتیں لے کر آئے۔ دعا ہے کہ یہ دن آپ کی زندگی میں خوشحالی، صحت اور کامیابی کا باعث بنے۔ آمین!
10/10/2025
إِنَّا لِلْهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف سياسى وكاروبارى شخصيت الحاج نيروز مياں وفات پاگئے ہیں. نماز جنازه كل بروز ہفتہ صبح 11بجے مورپنڈی (تيرات، مدين) سوات ميں ادا كى جائے گی۔
مرحوم الحاج بخت زاده مياں (رہنما جمعیت علماء اسلام) اور حاجى باروز مياں کے بهائى اور سراج الدين مياں (مرحوم)، صلاح الدين مياں ( لیکچرار، اسلاميه كالج يونيورسٹی پشاور)، اور علاو الدين مياں كے والد محترم تھے۔
مرحوم ، مياں شرافت على (ايم پی اے PK-3)، سيد جاويد اقبال (اسسٹنٹ کمشنر ريونيو شانگلہ)، اور فخر عالم (ايسوسى ایٹ پروفيسر، يونيورسٹی آف ملاكنڈ) کے سسر تھے۔
تمام احباب سے مرحوم کے ايصال ثواب اور مغفرت کے لیے دعا كى درخواست ہے۔
12/09/2025
تجاوزات کے نام پر سواتی عوام کے املاک کو نقصان پہنچانا سراسر ظلم ہے اور سوات کے سیاحت کو ختم کرنے کی مترادف ہے
دس سال سے قابض صوبائی حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے انکا معاشی قتل کررہے ہیں یہ ظلم مزید نہیں چلے گا
میاں بخت زادہ
کنوینئر جمعیت بزنس فورم سوات
30/08/2025
نوٹیفکیشن / جمعیت بزنس فورم خیبرپختونخوا ..
جےیوآئی خیبرپختونخوا کے صوبائی مشران کے اعتماد کا مشکور و ممنون ہوں جنہوں نے مجھے جمعیت بزنس فورم ضلعی سوات کے کنوینئر منتخب کیا۔
منجانب: میاں بخت ذادہ سابقہ امیدوار پی کے 3 سوات
21/07/2025
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ مولانا عطاءالحق درویش صاحب اور جناب دلاور خان صاحب کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب: میاں بخت زادہ
سابقہ امیدوار جمعیت علماء اسلام پی کے 3 سوات۔
27/07/2024
At Scotland UK....
19/07/2024
الحمد للہ بیٹے انجنیئر لطیف اللہ نے یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ برطانیہ سے ایم ایس سی سول اینڈ سٹر کچرل انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کرلی۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔
Alhamdulillah my son Engineer Latif Ullah Completed MSc Advanced Civil and Structural Engineering degree from University of Bradford UK 🇬🇧..
16/07/2024
سابقہ امیدوار جمیعت علمائے اسلام پی کے 3 الحاج بخت ذادہ میاں صاحب کی طرف سے امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک۔