PMAP CHALYAR SWAT

PMAP CHALYAR SWAT

Share

Homeland OR death

03/03/2026

Congratulations
Long live resistance 💪
Long live Khushal Khan Kakar
Long live Mukhtar Khan Yousafzai

12/11/2025
09/11/2025

27 واں آئینی ترمیم پاکستان کے وفاقی پارلیمانی آئین میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ اس کے بعد پاکستان کے محکوم اقوام حق بجانب ہونگے کہ اس آئین سے انکار کریں۔ 18ویں ائینی ترمیم کے بعد ترامیم کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ تمام ملک کو ایک ڈیپارٹمنٹ (ادارے) اور اب ایک فرد کے تابع کرنے کے لئے کیئے جا رہے ہیں۔
تمام جمہوری اور بلخصوص وطن دوست پارٹیاں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف متحد ہوجائے۔ جن پارٹیوں نے ساتھ دیا وہ جمہوریت اور محکوم اقوام و عوام کے مجرم ہونگے۔

Photos from ‎صدرحمیدخان لالا‎'s post 25/10/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Chalyar
Swat