پاکستان کی آزادی صرف اور صرف علماء دیوبند کی قربانیوں کا نتیجہ ہے
15ہزار بڑے علماء شہید ہوئے تھے
حبیب الله مختار سواتی
Qari Habibullah official
Mary page ko like kary jo mujhy janty hai
اس پیج میں ھم آپکو ایسے معلومات ?
26/04/2024
عاشق ہو تو ایسا
============
اب ایک عاشق کا واقعہ پڑھتے ہیں کہ ایمان میں تازگی پیدا ہو جائے۔
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم جس راہ سے گزرتے کفار و مشرک کے کچھ آوارہ لڑکے راہ میں بیٹھے ہوئے ہوتے کبھی کبھی مذاق کرتے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ان سے کچھ بھی نہ کہتے ایک مرتبہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار کے لڑکوں کی طرف مڑ کر دیکھا جیسے ہی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر ایک لڑکے پر پڑی اس لڑکے کی قسمت جاگ گئی ۔ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لے گئے۔ اب وہ لڑکا سرکار کے حسن اور آپ کے کردار کا عاشق ہو گیا اب روزانہ اسی راہ میں آکر سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کرتا آپ کو دیکھتا تو اس کو قرار آ تا دن بہ دن آپ کے عشق میں بے قرار رہنے لگا اپنا عشق کسی کو بھی نہیں سکتا تھا ۔ کیونکہ وہ کفار کے سردار کا بیٹا تھا اسی دوران وہ سخت بیمار ہو گیا طبیب آنے لگے مرض کی شناخت نہ ہوسکی۔ بالآخر مریض پر موت طاری ہو گئی ۔ طبیبوں نے کہا اس کی آخری خواہش پوری کی جائے ۔ باپ بیٹے کے پاس آیا تیری کوئی خواہش ہو تو بتا؟ بیٹے نے کہا میری خواہش آپ پوری نہیں کر سکو گے ۔ باپ نے کہا بیٹا تیری آخری خواہش میں ضرور پوری کرونگا ، بیٹے نے کہا!
میں مریض مصطفٰی ہوں مجھے چھیڑو نہ طبیبو
میری زندگی جو چاہو مجھے لے چلو مدینہ
باباجان! مدینے والے مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا بلایا جائے باپ کو ناگوار گزرا ۔ مگر بیٹے کی خواہش پوری کرنی تھی ۔ باپ نے حکم دیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک یہ پیغام پہنچایا جائے کہ ان کا عاشق بیمار ہے ، سرکار صلی اللہ علیہ وسلم خبر سنتے ہی اپنے بیمار کی طرف آگئے۔
سر بالیں اسے رحمت کی ادا لائی ہے
حال بگڑا ہے تو بیمار کی بن آئی ہے
سرکار صلی اللہ علیہ وسلم اپنے عاشق کے سرہانے کھڑے ہین جب اس عاشق نے آنکھ کھولی سرکار کا جلوہ دیکھا فورا کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کلمہ پڑھائیے کلمہ پڑھ کر سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوہ آنکھوں میں جما کر آنکھیں بند کر لین اور اس کا انتقال ہو گیا۔
الٹی چال چلتے ہین عقل والے
آنکھیں بند کرتے ہیں دیدار کیلئے
قبر میں تیری دید کا ارمان لے کر گیا
کون کہتا ہے مین بے سرو سامان گیا
اس عاشق کے باپ نے کہا ! یارسول اللہ ! یہ آپ کی ملت پر مرا ہے لہذااس کا غسل و دفن آپ ہی کرین ۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان اجمعین نے غسل و کفن دیا ۔ نماز جنازہ ہونے والی تھی کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم پنجوں کے بل چل رہے تھے ( پنجوں کے بل اس وقت چلا جاتا ہے جب رش ہو) صحابہ نے عرض کی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم آپ پنجوں کے بل کیوں چل رہے ہیں حالانکہ جگہ کافی ہے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! یہ مرنے والا ہمارے عشق میں جیتا تھا ہمارے عشق میں مرا لہذا اس کی نماز جنازہ میں بے شمار فرشتے آئے ہین مدینے کی گلیوں میں جگہ نہیں ہے۔
آپ کے عشق میں اے کاش کے روتے روتے
یہ نکل جائے میری جان مدینے والے
دولے عشق سے آقا میری جھولی بھر دے
اب نہ رکھ بے سرو سامان مدینے والے
نجم کے اے خدا آرزو ہے یہی
ہر عاشق زار کی آبرو ہے یہی
موت کے وقت سر انکے قدموں میں ہو
دید ہوتی رہے دم نکلتا رہ
السلام علیکم جمعہ مبارک
03/02/2024
https://youtu.be/2ilmCAK90a8
How to success ful in examination
exam me achay numbers sy pas honey ka lajawab amal ||Mufti Taqi usmani | How to get first position in examinationامتحانات میں نمایاں طور پر کامیاب ہونے کا لاجواب عمل لیکن انتہائی آسان عمل خود بھی آزما لیں اور اپنے پیاروں کو بھی دک...
06/12/2023
https://youtube.com/shorts/XpfWHq5cimo?feature=share
جبل نور مکہ سعودی عرب|Jabal Noor mecca| Jabal Noor mecca.Please subscribe 🙏 my channel 😥
02/12/2023
Jihad k bary me khubsurat ashaar|the best poetry of jihad| جہاد کے بارے میں خوبصورت اشعار سماعت فرمائیں
28/11/2023
https://youtu.be/5_iKDvDBApE
دا چینل لگ اوگورئ ملگرو
میسج دس لوگوں کو بھیجنا اور خوشی ملنا ورنہ غموں کا طوفان۔۔360p میسج دس لوگوں کو بھیجنے کی نقصانات
27/11/2023
https://youtu.be/pxMwboxOSbA
چینل سبسکرائب کرے
maulana Ahmad Ali Lahori ki ajeeb o ghareeb Nasehat Please subscribe my channel 😥
25/11/2023
https://youtu.be/60DnDyeagz8
چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
darhi banwana aur katwana| clean sheo cutting| Please subscribe my channel 😥
22/11/2023
ajeeb o ghreb waqia sonlay| zabardast waqia| Ajeeb o ghareeb waqia Subscribe zaror Kary please 😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
