03/04/2026
ایم ایس سوات کو فوری طور پر اس عہدے سے بر طرف کرنا چائے ایک جوتے بیجھنے والا ٹک ٹالکر سیدو ھسہتال جاکر ڈاکٹر بن کر وارڈ کے بدر گھس کر غریب سادہ بزرگ مریض کی ویڈیو بنا کر اس کا مسخرہ اڑاتا ھے : یہ ھسہتال ھے یا کوی مچھی مارکیٹ ھے اس وارڈ کا انچارج کون ھے ؟؟ کس نے اس بد اخلا ق لڑکے کو ھسہتال کے اندر بزرگ غریب شخص کے ٹالک ٹالک ویڈیو اور مزاق بننے کی اجازت دی : اس کو مریض کیا فایل تک حوالے کیا اس کے خلاف انتظامیہ کو فوری ایکشن لینا چائے۔ اور اس کا سلآخوں کے پییچھے سے تصویر سوات پولیس سٹیشن سے اپ لوڈ ھونی چائیے ::
اور اس کے ساتھ ص دوسرے بد بخت کی حرکت دیکھو بزرگ۔ مریض کے بارے میں کیا کیا الفاظ بولتا جارہا تھا
ھم فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہییں ان دونوں کی : سیدو ھسپتال کےڈاکٹرز حضرات کو بھی ا س کے خلاف سخت ایکشن لینا چاییے کیونکہ اس نے جعلی ڈاکٹر بن کر تما م ڈاکٹرز کی بدنامی کی ھے Yaman zahir Vice president Human rights protection and social justice Malakand division. health secretary.PCSO
23/08/2025
Yakhtangay shangla ki tandrona shwy de
road mokamal band dy sa gady pki hom silabi raly warri de ao deer gady ao khalq pasaw de zanna ao bachi preshana de
zilli intiAmia de pouri sa iqdamat woki
alpurai
,
information
dc shangla
ac aplurai
ac puran
13/08/2025
اپیل برائے چاندہ
نعمت علی کا بھائی معین شاہ سر کے نفس پھٹنے سے کراچی جناح اسپتال میں داخل ہے تمام مخوزی کی عوام سے اس کی علاج کے لیے مدد کی ضرورت ہے اپنے استطاعت کے مطابق اس کا مدد کرے
00300108619621 میزان بنک
09100010118243220019 الائیڈ بینک
03483358132 ایزی پیسہ
رابطہ نمبر
03418201131 نعمت علی
03483358132 عمرخالق
24/07/2025
نرسنگ
ملاکنڈ ڈویژن میں 600 نرسزفیل ہو چکا ہے وجہ کیا ہوسکتا ہے ؟
بےشمار کالجز ہے تعلیم سے کاروبار بن چکا ہے پرائیوٹ کالجز 150 ہزار سے زیادہ سمسٹر کا فیس لیتے ہے کوئی میرٹ نہیں ہے خیبر میڈیکل یونیورسٹی اپنے طالب علموں کو زلیل کررہا ہے یہ ذیادتی ہے
05/07/2025
ہمارے عظیم استاد -فیصل اسماعیل کے لیے سنہری الفاظ
ہم دل گرفتہ ہے ہیں کہ ہمارے پیارے استاد فیصل اسماعیل اب ہم میں
نہیں رہے۔ہمارے سکول زندگی میں ہم نے ان جیسا استاد نہیں دیکھا ۔جب وہ کلاس میں اتے تو ماحول محبت اور سکون سے بھر جاتا ۔ ان کا
انداز بہت پر سکون ، مزاج نرم،کردار پاکیزہ اور برتاؤ انتہاہی با اخلاق تھا۔
انہوں نے کبھی زور سے بات نہیں کی، مگر ان کے خاموشی میں ایک وقارتھا۔ انھوں نےکبھی عزت کا تقاضا نہیں کیا، مگر ان کے اخلاق نے سب کے دلوں میں ان کے لیے احترام پیدا کر دیا ۔
اللہ تعالی ان کے مغفرت فرماۓ اور ان کے اہل خانا کو صبر جمیل دےامین۔
31/05/2025
دغم خبر چوگا بگلیلا کے رہائشی روح الامین کی مرحومہ اختر حسین کی والدہ صاحبہ انتقال فرما چکی ہے اپ سب کو دعائے مغفرت کی درخواست کی ضرورت ہے
31/05/2025
Chota Bilal wafat shawe Dee