Insafian Tigerz

Insafian Tigerz

Share

"Justice, Humanity, Self Esteem"
1. We fight for Justice
2. We stand for the rights of Humanity
3. We encourage people for Self Esteem.

04/04/2026

28 فروری 2022
عمران احمد خان نیازی نے بطور وزیراعظم پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 10 روپے کم کرتے ہوئے 30 جون 2022 تک منجمد کر دیا تھا ۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر ہر ممکن طریقے سے کوشش کی ۔

16 فروری 2022 کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے اضافے کے بعد قیمت 162 روپے تک پہنچ گئی تھی جس میں جی ایس ٹی زیرو تھا اور پیٹرولیم لیوی صرف 5 روپے تھی۔لیکن پی ڈی ایم کی قیادت کی جانب سے زمین آسمان ایک کر دیا گیا ۔کہا گیا کہ غریب تو مر گیا۔
مہنگائی مکاؤ مارچ شروع کیا گیا
اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی ماہرین کے ساتھ بیٹھ کر عوام کو مزید ریلیف دینے کی منصوبہ بندی کی۔
سال 2021 ۔22 کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس کلیکشن ٹارگٹ سے 286 ارب روپے زیادہ تھی جسے استعمال کرتے ہوئے 28 فروری 2022 کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ کمی کرتے ہوئے اسے 30 جون 2022 تک منجمد کر دیا۔
یاد رہے تب تک کوئی تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش نہیں ہوئی تھی

07 مارچ 2022 کو مشہور زمانہ سائفر پاکستان میں آیا تھا اور 08 مارچ 2022 کو تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تھی ۔
خان چاہتا تو ملکی خزانے کے منہ کھول کر سب کو خرید لیتا لیکن اس نے انکار کردیا ۔
سندھ ہاؤس میں ضمیروں کی منڈیاں لگیں اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت 10 اپریل 2022 کی رات کو ختم کر دی گئی تھی ۔

11 اپریل 2022 کو نئے وزیر اعظم کے طور پہ شہباز شریف کا انتخاب ہوا جس پہ اسی دن فرد جرم عائد ہونا تھی۔

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے اعلان کے بعد عمران خان کی حکومت صرف 40 دن رہی تھی ۔

لیکن پی ڈی ایم کی منافقانہ سیاست چیک کریں ۔
پہلے کہتے تھے کہ خان نے مہنگائی کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا کر دیا ہے جس سے غریب مر گیا ہے
جب خان نے 10 روپے سستا کیا تو آج تک چیختے ہیں کہ خان کے اس فیصلے نے پاکستان کی معیشت ڈبو دی

سوال تو یہ ہے کہ خان نے یہ 10 روپے سستا پیٹرول صرف 40 دن بیچا تھا۔
تم 40 دن 20 روپے مہنگا پیٹرول بیچ کر خسارہ پورا کر لیتے ۔

پاکستان کی تاریخ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں صرف ایک ہی بار 4 ماہ کے لیے منجمد کی گئی تھیں اور وہ خان نے کی تھیں

صرف خان نے ہی غریب کا سوچا تھا۔
صرف خان کو ہی ملکی معیشت کا خیال تھا
صرف خان کا جینا مرنا پاکستان سے وابستہ ہے

اب قوم کسی دوسرے کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔

23/03/2026

شہید کا غائبانہ نماز جنازہ راولپنڈی میں اد کی جائے گی۔ جبکہ اظہار تعزیت میں پیارا پرچم تین دن سرنگوں رہے گی۔

22/03/2026

‏تحریک انصاف کی حکومت نے۔۔۔۔۔۔۔خاندان کے تمام افراد کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملنے کی اجازت دی تھی

ظرف ظرف کی بات ہے💔

07/03/2026

ضروری اعلان

24/12/2025

قومی ائیر لائن کو بیچنے کے بعد خواجہ آصف پھٹ پڑے۔۔ 🥱🤣

17/12/2025

قاسم اور سلیمان کا انٹرنیشنل میڈیا Sky نیوز کو انٹرویو، اسے ہر جگہ پھیلا دیں.

10/12/2025

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے ❤️

10/12/2025

‏6نومبر 2019 کو اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ تھا ۔ اسلام آباد میں شدید بارش شروع ہوئی ۔ تو اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے چیئرمین کو ہدایت کی کہ دھرنا کے مقام کا دورہ کریں اور شرکاء کو امداد فراہم کریں . کل رات عمران خان سے ملاقات کےلئے بیٹھی بہنوں پر مریم نواز سرکار نے شدید سردی میں پانی پھینکا۔۔۔ظرف ظرف کی بات ہے

14/02/2025

Pakistani Media vs social media 😂😂

29/11/2024

*شہداء چوک* میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔

جو حقیقت ہے اس کو بیان کریں اور اسی پر بات کریں تمام لوگ

01/10/2024

اب اس کا کیا کرنا ہے اس نے تو مجھے چکرا کر رکھ دیا ہے۔بیٹی وزیراعلیٰ اور بھائی وزیراعظم ہونے کے باوجود واقعی اسکی حکومت نہیں ہے، اسکے دماغ کی %70 شریانیں واقعی بند ہیں 🤫

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Swat