Da Koza Bandai Gulona

Da Koza Bandai Gulona

Share

its all about kozabandi

06/06/2017

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عوام نے فروٹ خریداری بائیکاٹ کے بعد موبائل کالز بائیکاٹ کرنے کی سوشل میڈیا پر مہم چلا دی، عوام 10 سے15 جوں تک ایمرجنسی کال کے علاوہ کارڈ یا بیلنس خریدیں نہ ہی میسج اور انٹرنیٹ پیکج کریں اور بیرون ملک مقیم افراد پاکستان کال بھی نہ کریں۔تفصیلات کے مطابق عوام نے آسمان سے باتیں کرتے فروٹ نرخوں سے تنگ آکر فروٹ بائیکاٹ کے بعد موبائل کالز بائیکاٹ کی کال دے دی ہے،عوام کی جانب سے موبائل کا لز بائیکاٹ کی کال کے تحت10سے 15جون تک موبائل کمپنیز کی جانب سے کالز پر لگائے جانے والے بے جا ٹیکس کے خلاف بائیکاٹ کرنے کی باقائدہ مہم کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کی مد ت 5 روز رکھی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر موبائل کالز کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس دوران صرف ایمرجنسی کال کریں، کارڈ یا بیلینس نہ خریدیں، میسج اور انٹرنیٹ پیکج نہ کریں اور بیرون ملک مقیم افراد پاکستان کال نہ کریں، اپیل میں مزید کہا گیا ہے کہ موبائل کمپنیوں کے لوڈ کا بھی بائیکاٹ یقینی بنائیں آئیں اور سب مل کر اپنے مسائل حل خود حل کریں

Photos 03/06/2017

Ramzan.

Photos 03/06/2017

سب ڈویژن koza bandai واپڈا دفتر میں سٹاف کی کمی کا مسئلہ حل ہوگیا ، ہنگامی بنیادوں پر نئے میٹر ریڈرز بھرتی کردیئے گئے

Photos 04/05/2017

picture of the month.

Photos 21/04/2017
07/04/2017

قرآن کی بہترین دعائیں
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو*
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا*
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو*
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو*
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو*
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو*
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو*
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو*
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو*
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو*
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر پریشان حال ہو تو*:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اپنے دوستوں اور احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں، شاید کسی کی مشکل کا حل انہی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا میں ہو۔
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓

Profile pictures 11/02/2017
Photos from Da Koza Bandai Gulona's post 11/02/2017

متاثرین ائرپورٹ کوزہ باندی ملک ریاض خان کے قیادت میں پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکز ی کے ساتھ ملاقات

23/12/2016

‏ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻏﻠﻂ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺗﻌﻠﻖ ﺍﻧﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯﮐﺎﻇﺮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ.

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Swat
0092