PPP Tehsail CharBagh

PPP Tehsail  CharBagh

Share

sport Pakistan people party

03/01/2024

این اے ٹو میں ہو گا کانٹے دار مقابلہ۔۔۔ڈاکٹر حیدر علی خان۔ایوب اشاڑے۔۔امیر مقام۔۔۔ ڈاکٹر امجد علی خان۔ اپ کا ووٹ اور سپورٹ کس کا؟؟؟؟

29/12/2023

‏ بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں
Dr Amjad Ali khan

28/12/2023

لکھو !!!
امجد بنوگے، امجد بنوگے
سرعام بنوگے، ڈاکٹر امجد بنوگے👏

27/12/2023

وہ دریا دیس سمندر تھی
، جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوہنی مٹی سندھڑی کی،
وہ لڑکی لال قلندر تھی"

26/12/2023

ھسے یو تپوس کووم
چی دا گودام بہ دہ کمی پارٹی ٸ ملگرو
انٹی کرپشن والا دا نہ وینی کہ سنگہ
چی دا کرپشن دے کہ نور سہ دی
ایاک نعبدو وایاک نستعین ہم پکی وایے اللہ دے داسی ظالمان تباہ وبرباد کی ۔۔

24/12/2023

پاکستان تحریک انصاف این اے 2 کے منتخب چئیرمینان و ممبران اور تنظیمی اراکین سٹی مئیر شاھد علی خان کی سربراہی میں سابقہ امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی این اے 2 سوات ڈاکٹر امجد علی کے حجرہ میں جرگہ کے روپ میں آمد...
جرگہ نے سابقہ امیدوار این اے 2 ڈاکٹر امجد علی کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کرنے پر دعوت دی, عنقریب شمولیت پر غور ۔۔۔ ذرائع ۔۔

22/12/2023

اپر سوات NA 2 میں لوگ دھڑا دھڑ ڈاکٹر امجد علی خان کے قافلے میں شامل ھو رہے ھیں❤🔥

22/12/2023

NA2 Agar Dr saib nahi tu aor koi nahi

15/12/2023

سکن سپشلسٹ ڈاکٹر امجد علی صاحب
سلمان ٹیچنگ ہسپتال لنگر روڈ خوازہ خیلہ سوات

03/12/2023

پاکستان پیپلزپارٹی کا سابق امیدوار قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان تحریک انصاف کا چیئرمین مقرر

‏معروف سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا تھا آصف علی زرداری کی سیاست کو سمجھنے کےلیے پی آیچ ڈی کرنا پڑتی ہے۔

02/12/2023

اب یہ خبریں کون پھیلا رہا کہ تحریک انصاف کا نیا چیئرمین علی گوہر زرداری کا بندہ ہے ؟

30/11/2023

اگر کوئی ممبر پارٹی چھوڑے تو اسے لوٹا کہتے ہیں-

اور اگر چیئرمین پارٹی چھوڑ جائے تو اسے کیا کہنا چاہئے ؟ 😂

Want your business to be the top-listed Government Service in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Swat