27/03/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ سوات برادر زید لطیف نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر صہیب عالم کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلاک B مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
26/03/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ سوات برادر زید لطیف نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر گوہر الرحمٰن کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلاک A مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
25/03/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ سوات برادر زید لطیف نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر شاہد اللّٰہ کو
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ سوات مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
24/03/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل چارباغ برادر ضیاءشاہد نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر زید لطیف کو
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ سوات مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
19/03/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل چارباغ برادر ضیاءشاہد نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کیلئے
برادر صاحبزادہ فواد احمد کو
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل چارباغ مقرر کیا ہے
اللّٰہ تعالیٰ راہ حق پر استقامت اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
14/12/2025
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل (ایکسپو ہیڈ) برادر ضیافت اللّٰہ راہی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل چارباغ برادر ضیاء شاہد کو سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو کی دعوت دے رہے ہیں۔۔۔
𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐄𝐱𝐩𝐨
🗓️ 17 December 2025 (Wednesday) ⏰ 8:30 AM
📍Rangoona Shadi Hall Hazara Kabal Swat
26/11/2025
آج جامعہ سوات بلاک A میں نئے ایڈمیشن لینے والے طلبہ کو ویلکم اور جمیعت کا دعوت پہنچایا … اس موقع پر ناظم چارباغ زون ضیاء شاہد بھائی، صدر بزم شاہین سوات ڈیویژن طلحہ آضغر بھائی اور ناظم بلاک A اسد اللّٰہ بھائی بھی موجود تھے
01/11/2025
𝐀𝐋-𝐇𝐈𝐊𝐌𝐀𝐇 𝟐𝟎𝟐𝟓 || الحکمہ کیمپ
برائے ارکان،امیدواران و منتخب ناظمین
اسرہ جات بعد نماز فجر
حفظ ازکار و مسنون دعائیں
🗓️ 31 اکتوبر، 01,02 نومبر 2025
📍المرکز اسلامی سنگوٹہ سوات
06/10/2025
صوبائی حکومت کے تعلیمی پالیسی (کالجز نجکاری) اور کالج زمین مسئلہ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ڈگری کالج چارباغ کا احتجاجی مظاہرہ
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چارباغ زون برادر ضیاء شاہد نے آحتجاج میں شرکت کی، خطاب کیا اور طلبہ کی مطالبات کی تائید کی۔۔
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چارباغ نے زمہ داران جمعیت سے مزاکرات اور ایک ہفتے کی الٹی میٹم پر احتجاج ختم کیا۔۔۔