16/11/2025
ننګولي
غفور خان خدائ خدمتګار او او په نيشنىل پارټي دا ﺯان تير..ن
مئين نن ﺯمونګ نه لاړ ټول ملګري يى دعا کي ياد ساتي او ټول نيشنليان يي په جناﺯه کي خه په نره شرکت وکي نن په دوه .بجے بئ پہ ننگولی کی جناﺯه وى او دا پوسټ شېر کي2 2
04/11/2025
نن دا حبيب الله خان دا پخير راغلى په موقع حيدر على شاه افتاب على ﺫاهد خان نويد خان دا اغو په حجره کي
21/08/2025
ننگولئی میں واٹر گریویٹی اسکیم کا کھولا مین ہول عوام کے لیے خطرہ،
اسلامیہ ماڈل اسکول کے سامنے راہگیروں اور بچوں کی زندگی داؤ پر، کسی بھی وقت حادثے کا خدشہ،
سوات (لعل شیر خان) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں واٹر گریویٹی اسکیم کے ٹھیکیدار نے اسلامیہ ماڈل اسکول کے سامنے روڈ پر مین ہول کھلا چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آنے کا خدشہ ہے۔اہل علاقہ کے مطابق یہ مقام بچوں اور راہ گیروں کی آمدورفت کا مرکزی راستہ ہے، جہاں روزانہ اسکول کے بچے گزرتے ہیں۔ کھلے مین ہول کے باعث نہ صرف حادثے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے بلکہ لوگوں کو آمدورفت میں بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے۔مقامی رہائشیوں نے الزام لگایا کہ متعلقہ ٹھیکیدار کو بارہا انتباہ اور شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیا گیا اور کام ادھورا چھوڑ دیا گیا ہے۔عوام نے اعلیٰ حکام اور ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے اور مین ہول کو بند کرنے یا راستہ محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کسی بھی جانی نقصان سے بچا جا سکے اور غفلت برتنے والے ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کی جائے۔