Fixit Takhtbhai

Fixit Takhtbhai آئیں آپ بھی اس سفر میں ہمارا ساتھ دے۔
WhatsApp:03490092849

ہاتھیان سے تعلق رکھنے والے SP ٹریفک اکبر شینواری کوہاٹ دھماکے میں شہید💔😭، کچھ عرصہ پہلے ان کے بڑے بھائی موٹروئے پر ڈمپر ...
18/09/2026

ہاتھیان سے تعلق رکھنے والے SP ٹریفک اکبر شینواری کوہاٹ دھماکے میں شہید💔😭
، کچھ عرصہ پہلے ان کے بڑے بھائی موٹروئے پر ڈمپر کی ٹکر سے شہید ہوئے تھے۔😭🤲.
الله پاک ان کی درجات بلند فرمائے آمین 😭🤲۔

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن کے اندر دھماکہ
الله تعالٰی شہداء کی مغفرت فرمائے آمین 🤲🥺

17/09/2026

شیرگڑھ نادرا سے پاسپورٹ آفس منتقل ہو رہا ہے،شیرگڑھ کی غیور عوام نکلے اور اپنی حق کیلئے آواز اُٹھائیں۔
ورنہ بعد میں در در کی ٹھوکریں کھائیں پھریں گے۔
ہم اپنا حق کسی بھی صورت چھوڑنے کے لئے تیار نہیں۔

17/09/2026

شیرگڑھ اور ھاتھیان بازار میں بھی ملاوٹ شدہ دودھ کی شکایت
اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی توجہ فرمائیں۔
عوام بھی ھوشیار رہیں۔

16/09/2026

شیرگڑھ اور تخت بھائی بازار میں گداگر عورتوں نے عوام کے ناک میں دم کر کے رکھا ہے۔ انتظامیہ ایکشن لیں۔
ان سے بتہ نہیں❌

15/09/2026

آئیں مل کر کسی کے زندگی کو بدلنے کا زریعہ بنے🥹🤲❤️

چھوٹی سی مدد بڑی خوشی کا زریعہ🥹🫶

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849

゚

15/09/2026

تخت بھائی سری بہلول پولیس چوکی پر ح

14/09/2026

شیرگڑھ والے ھوشیار رھے پاسپورٹ آفس کو مردان منتقل کرنے کی تیاری ھو رہی ہے۔
جس کے خلاف سب مل کر آواز اُٹھائیں۔@

10/09/2026

Don't waste Food🥺✅

Others vs Fixit takhtbhai.

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849

゚

Address

Takht Bhai
Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit Takhtbhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category