PML-N Talagang

Call

PML-N Talagang Talagang Pakistan Muslim leag ka garh he jahan koi bhi party isey shikast ni de sakti

03/08/2026
تلہ گنگ کی تقدیر بدلنے کے لیے جوڑی متحرکMalik Shehryar Awan Malik Falak Sher Awan
23/05/2026

تلہ گنگ کی تقدیر بدلنے کے لیے جوڑی متحرک
Malik Shehryar Awan
Malik Falak Sher Awan

رکنِ صوبائی اسمبلی ملک فلک شیر اعوان کی کاوشیں رنگ لے آئیںتلہ گنگ: گورنمنٹ بوائز کالج تلہ گنگ کے لیے تقریباً تیس لاکھ رو...
23/05/2026

رکنِ صوبائی اسمبلی ملک فلک شیر اعوان کی کاوشیں رنگ لے آئیں

تلہ گنگ: گورنمنٹ بوائز کالج تلہ گنگ کے لیے تقریباً تیس لاکھ روپے جبکہ گورنمنٹ گرلز کالج تلہ گنگ میں اضافی کمرہ جات کی تعمیر کے لیے تقریباً دو کروڑ روپے کے فنڈز منظور کر لیے گئے ہیں۔ خصوصاً گرلز کالج کے لیے فنڈز کی منظوری کو علاقے کے عوام اور تعلیمی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔

گورنمنٹ گرلز کالج تلہ گنگ اس وقت علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جہاں کم و بیش بارہ سو طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔ تاہم کالج میں سہولیات کی کمی اور اضافی کمروں کی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جا رہی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال رکنِ صوبائی اسمبلی ملک فلک شیر اعوان کے ہمراہ کالج کا دورہ کیا گیا تھا، جہاں ایک طرف تعلیمی معیار اور اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا گیا جبکہ دوسری جانب ناکافی سہولیات پر افسوس کا اظہار بھی کیا گیا۔ اسی موقع پر کالج کی ضروریات کے پیشِ نظر ایک پروپوزل ارسال کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق اصل تجویز کالج کے لیے بی ایس بلاک کی تعمیر کی تھی، جو اس ادارے کی اہم ترین ضرورت ہے، تاہم گزشتہ سال سیلاب اور دیگر مالی وجوہات کے باعث فی الحال اضافی کمرہ جات کی تعمیر کے لیے دو کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں جبکہ اس منصوبے کا ٹینڈر بھی جاری ہو چکا ہے۔

امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اضافی کمروں کی تعمیر سے کالج میں طالبات کو درپیش مسائل کافی حد تک حل ہو جائیں گے اور تعلیمی سرگرمیوں میں مزید بہتری آئے گی۔

علاقہ مکینوں اور تعلیمی حلقوں نے رکنِ صوبائی اسمبلی ملک فلک شیر اعوان اور پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گورنمنٹ گرلز کالج تلہ گنگ کے لیے بی ایس بلاک کی منظوری بھی جلد دی جائے تاکہ طالبات کو اعلیٰ تعلیم کی مزید بہتر سہولیات میسر آ سکیں۔

تلہ گنگ کا شہزادہ
23/05/2026

تلہ گنگ کا شہزادہ

راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب  نے معرکۂ حق اسکوائر کا افتتاح کیا۔ 179 دن میں م...
12/05/2026

راولپنڈی میں سگنل فری کوریڈور منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے معرکۂ حق اسکوائر کا افتتاح کیا۔ 179 دن میں مکمل ہونے والا یہ منفرد منصوبہ شہری ترقی کی نئی مثال ہے جو راولپنڈی کے اربن کلچر اور ٹریفک نظام میں مثبت تبدیلی لائے گا۔

معرکۂ حق کی فتح کا ایک سال 🇵🇰"ہم ہیں بُنیانٌ مَّرصُوص" یہ صرف ایک نعرہ نہیں، بلکہ قوم کے غیر متزلزل اتحاد، افواجِ پاکست...
10/05/2026

معرکۂ حق کی فتح کا ایک سال 🇵🇰

"ہم ہیں بُنیانٌ مَّرصُوص" یہ صرف ایک نعرہ نہیں، بلکہ قوم کے غیر متزلزل اتحاد، افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور دفاعِ وطن کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔

پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ نے مکمل ہم آہنگی اور غیر معمولی مہارت سے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا اور وطنِ عزیز کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد !

𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲𝐚𝐫 𝐀𝐰𝐚𝐧𝐌𝐄𝐌𝐁𝐄𝐑 𝐏𝐑𝐎𝐕𝐈𝐍𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐀𝐒𝐒𝐄𝐌𝐁𝐋𝐘 (𝐌𝐏𝐀 𝐏𝐏-𝟐𝟑) | 𝐏𝐀𝐑𝐋𝐈𝐀𝐌𝐄𝐍𝐓𝐀𝐑𝐘 𝐒𝐄𝐂𝐑𝐄𝐓𝐀𝐑𝐘 – 𝐄𝐗𝐂𝐈𝐒𝐄, 𝐓𝐀𝐗𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 & 𝐍𝐀𝐑𝐂𝐎𝐓𝐈𝐂𝐒 𝐂𝐎𝐍𝐓𝐑...
10/05/2026

𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐒𝐡𝐞𝐡𝐫𝐲𝐚𝐫 𝐀𝐰𝐚𝐧
𝐌𝐄𝐌𝐁𝐄𝐑 𝐏𝐑𝐎𝐕𝐈𝐍𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐀𝐒𝐒𝐄𝐌𝐁𝐋𝐘 (𝐌𝐏𝐀 𝐏𝐏-𝟐𝟑) | 𝐏𝐀𝐑𝐋𝐈𝐀𝐌𝐄𝐍𝐓𝐀𝐑𝐘 𝐒𝐄𝐂𝐑𝐄𝐓𝐀𝐑𝐘 – 𝐄𝐗𝐂𝐈𝐒𝐄, 𝐓𝐀𝐗𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 & 𝐍𝐀𝐑𝐂𝐎𝐓𝐈𝐂𝐒 𝐂𝐎𝐍𝐓𝐑𝐎𝐋 𝐏𝐔𝐍𝐉𝐀𝐁 | 𝐏𝐎𝐋𝐈𝐓𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐋𝐄𝐀𝐃𝐄𝐑 | 𝐈𝐒𝐋𝐀𝐌𝐀𝐁𝐀𝐃, 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍

𝐄𝐗𝐄𝐂𝐔𝐓𝐈𝐕𝐄 𝐒𝐔𝐌𝐌𝐀𝐑𝐘

Malik Shehryar Awan is a prominent political leader and public representative currently serving as Member Provincial Assembly (MPA PP-23) and Parliamentary Secretary for Excise, Taxation & Narcotics Control Punjab. With a strong commitment to public welfare, governance, and policy development, he continues playing an active role in the political and administrative landscape of Punjab.

Affiliated with Pakistan Muslim League (N), he is recognized for his dedication to public service, leadership qualities, and efforts toward strengthening governance and community development. Through his political journey, he remains focused on addressing public issues, supporting development initiatives, and promoting transparency and effective administration.

Known for his energetic leadership style and strong public engagement, Malik Shehryar Awan continues inspiring young political workers and contributing positively toward democratic values and national progress.

𝐏𝐑𝐎𝐅𝐄𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐀𝐋 𝐅𝐎𝐂𝐔𝐒

• Public Service & Political Leadership
• Punjab Governance & Policy Development
• Excise, Taxation & Administrative Affairs
• Community Development & Public Welfare
• Youth Empowerment & Democratic Values

📩 Follow & Message for Feature

📢 Get featured Click Pakistan ki Pehchan

📲 Apply Now on WhatsApp: wa.me/03480347643

🇵🇰






🇵🇰

معرکہ حق (بنیان المرصوص ) ایک سال پورا ہونے پر افواجِ پاکستان اور میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کر...
10/05/2026

معرکہ حق (بنیان المرصوص ) ایک سال پورا ہونے پر افواجِ پاکستان اور میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

ہم ہیں بنیان مرصوص!‏‪ ‬
10/05/2026

ہم ہیں بنیان مرصوص!

‏‪ ‬

Address

Talagang
48100

Telephone

+923315630936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share