07/06/2026
🇱🇾🥰
PPP City Tando Adam social Media
07/06/2026
🇱🇾🥰
14/05/2026
جس ملک میں ٹیچر پر تشدد اور منشیات فروشوں کو
پروٹوکول دیا جائے، وہاں انجینئر نہیں موالی ہی پیدا ہونگے۔
09/05/2026
پاڪستان پيپلزپارٽي جي ايم پي اي سردار پارس ڏيرو کي سنڌ اسپورٽس بورڊ جو ميمبر مقرر ٿيڻ تي دل جي گھرائي. سان مبارڪباد پيش ڪجي ٿي ♥️♥️♥️
پيپزپارٽي سٽي ٽنڊوآدم 🇱🇾🇱🇾
04/05/2026
پاکستان نے تصادم کی راہ نہین اپنائی اور نہ ہی ہم نے کبھی جنگ کو باعث فخر سمجھا۔ اب ہم پر ایک مضبوط پاکستان کی تعمیر کا بوجھ ہے، اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ دی جانے والی قربانیوں کی قدر صرف لفظوں میں نہیں بلکہ عمل سے بھی ثابت ہو۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں معرکۂ حق "بنیان مرصوص" کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب