V.Chairman Saleem Jani Khanzada

Website

V.Chairman Saleem Jani Khanzada Political organization

03/10/2026
29/09/2026

Mola Touqeer Salamat rkhy❤️🙌

28/09/2026

Ex Minister Works And Services MPA Syed Zia Abbas Shah Rizvi Sb attended Reception In PC legacy Along with MC members .
Usama Khanzada

25/09/2026

Wishing You Happy Birthday Chairman Bilawal BhuttoZardari
21/09/2026

Wishing You Happy Birthday Chairman Bilawal BhuttoZardari

21/09/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الحمدللہ

چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار، سید ثمر حسن شاہ رضوی صاحب کی خصوصی کوششوں اور حکومتِ سندھ سے مؤثر رابطوں کے نتیجے میں شہر کے ایک اہم مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

محکمہ بلدیات، حکومتِ سندھ کی جانب سے میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار کو جدید سہولیات سے آراستہ فائر بریگیڈ گاڑی فراہم کر دی گئی ہے۔

ان شاء اللہ، یہ فائر بریگیڈ گاڑی آنے والے دنوں میں عوام الناس کی خدمت کے لیے دستیاب ہوگی اور شہر میں آتش زدگی کے واقعات سے نمٹنے، قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار عوامی خدمت اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے پُرعزم ہے۔

حکومتِ سندھ اور محکمہ بلدیات کا تہہ دل سے شکریہ۔

منجانب: میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار

Address

FP7C+Q9C
Tando Allahyar
70010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V.Chairman Saleem Jani Khanzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share