11/07/2026
طالب مولا کالونی ٹنڈوالہیار- ۱۱ جولائ ۲۰۲۶: سپاف ضلع ٹنڈوالہیار کے صدر شہداد خان مری اور سپاف ضلع ٹنڈوالہیار کے انفارمیشن سیکریٹری پیر میثم تمار نے کچھ دن روز قبل بھارتی دہشتگری میں شہید ہونے والے فوجی جوان جن کا تعلق ٹنڈوالہیار سے تھا ان کے ورثہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر رئیس اسماعیل خان مری اور سپاف سٹی ٹنڈوالہیار کے ورکر حازق گھرانو بھی موجود تھے۔