SDO PESCO TANGI

Call Website Contact the organization

SDO PESCO TANGI This is the Official Page of SDO Pesco Tangi Sub Division

⚡پسکو تنگی سب ڈویژن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیآج 10 ستمر 2026 SDO تنگی احسان اللہ صاحب نے اپنی ٹیم  ش...
10/09/2026

⚡پسکو تنگی سب ڈویژن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی
آج 10 ستمر 2026 SDO
تنگی احسان اللہ صاحب نے اپنی ٹیم شاہد اقبال LS، حاجی تسبیح اللہ، حمیداللہ وغیرہ کے ہمراہ علاقہ چوک بازار اور گردونواح میں بجلی چوری، غیر قانونی کنکشنز اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف AAC میڈم صاحبہ و پولیس موبائل کے ہمراہ خصوصی آپریشن کیا۔
یہ کارروائی XEN شبقدر جناب ساجد بہادر صاحب کی خصوصی ہدایات پر کی گئی۔ آپریشن کے دوران بجلی کے غیر قانونی استعمال اور واجبات کی وصولی کے حوالے سے مؤثر کارروائی کی گئی۔
اس آپریشن میں طلعت، قاری نذیر گل، عالم زیب،جاوید علی ،منان،امتیاز، وغیرہ نے بھرپور حصہ لیا۔
بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ تنگی کو ۔مراسلے بھجوائے گئے ۔ اور ان بجلی چوروں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے ۔

⚡پسکو تنگی سب ڈویژن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیآج 9 ستمر 2026 SDO تنگی احسان اللہ صاحب نے اپنی ٹیم  اح...
09/09/2026

⚡پسکو تنگی سب ڈویژن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائی
آج 9 ستمر 2026 SDO
تنگی احسان اللہ صاحب نے اپنی ٹیم احتشام LS، حاجی تسبیح اللہ، حمیداللہ وغیرہ کے ہمراہ علاقہ شیخ ولی کلےاور گردونواح میں بجلی چوری، غیر قانونی کنکشنز اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف پولیس موبائل کے ہمراہ خصوصی آپریشن کیا۔
یہ کارروائی XEN شبقدر جناب ساجد بہادر صاحب کی خصوصی ہدایات پر کی گئی۔ آپریشن کے دوران بجلی کے غیر قانونی استعمال اور واجبات کی وصولی کے حوالے سے مؤثر کارروائی کی گئی۔
اس آپریشن میں منظورشاہ، عالم زیب،جاوید علی سمیع ،منان،امتیاز، وغیرہ نے بھرپور حصہ لیا۔
بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ تنگی کو ۔مراسلے بھجوائے گئے ۔ اور ان بجلی چوروں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے ۔ا

آج 25اگست 2026 کوپسکو تنگی سب ڈویژن کے ایس ڈی او احسان خان کی تنگی میں بجلی چوروں کے خلاف مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی۔...
25/08/2026

آج 25اگست 2026 کوپسکو تنگی سب ڈویژن کے ایس ڈی او احسان خان کی تنگی میں بجلی چوروں کے خلاف مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی۔
ڈپٹی کمشنر چارسدہ جناب فصل رحیم مروت، جناب ایس ای صاحب اربابِ محمد فاروق اور xen شبقدر ڈویژن جناب ساجد بھادر صاحب کی ہدایات پر تنگی نصرت زئ، بازار، قارون شاخ میں بجلی چوری کے خلاف اور بقایاجات کی عدم ادائیگی کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کی قیادتSDO تنگی سب ڈویژن احسان اللہ صاحب نے کی۔
آپریشن میں لائن سپرینٹنڈنٹ ، حاجی تسبیح اللہ،منظور شاہ، سمیع وغیرہ نے بھی حصہ لیا۔
کارروائی کے دوران متعدد بجلی چوروں کے ڈائریکٹ کنکش کاٹ دیے۔ بقایاجات میں میٹر اتارے گئے اورکئ افراد کے خلاف غیر قانونی بجلی استعمال پرتھانہ تنگی کو مراسلے ارسال کئے گئے ، اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور متعلقہ افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے۔

آج 22اگست 2026 کوپسکو تنگی سب ڈویژن کے ایس ڈی او احسان خان کی تنگی میں بجلی چوروں کے خلاف مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی۔...
22/08/2026

آج 22اگست 2026 کوپسکو تنگی سب ڈویژن کے ایس ڈی او احسان خان کی تنگی میں بجلی چوروں کے خلاف مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی۔
ڈپٹی کمشنر چارسدہ جناب فصل رحیم مروت، جناب ایس ای صاحب اربابِ محمد فاروق اور xen شبقدر ڈویژن جناب ساجد بھادر صاحب کی ہدایات پر تنگی احمد آباد، بوچی پل بازار، میں بجلی چوری کے خلاف اور بقایاجات کی عدم ادائیگی کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کی قیادتSDO تنگی سب ڈویژن احسان اللہ صاحب نے کی۔
آپریشن میں لائن سپرینٹنڈنٹ ، چیرمین تنگی سب ڈویژن حاجی تسبیح اللہ وغیرہ نے بھی حصہ لیا۔
کارروائی کے دوران متعدد بجلی چوروں کے ڈائریکٹ کنکش کاٹ دیے۔ ٹمپرڈ میٹر اتارے گئے اورکئ افراد کے خلاف تھانہ تنگی کو مراسلہ ارسال کیا گیا، اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور متعلقہ افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے۔اور اس کے ساتھ ساتھ 250000 سے زیادہ نقد ریکوری بھی ہوئی ۔

تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو ۔ ہمیشہ مُسکراتے رہیے ۔منجانب ۔ پسکو تنگی سب ڈویژن
14/08/2026

تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو ۔ ہمیشہ مُسکراتے رہیے ۔
منجانب ۔ پسکو تنگی سب ڈویژن

09/08/2026
آج 08اگست  2026 کوپسکو تنگی سب ڈویژن کے ایس ڈی او احسان خان کی تنگی میں بجلی چوروں کے خلاف مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی...
08/08/2026

آج 08اگست 2026 کوپسکو تنگی سب ڈویژن کے ایس ڈی او احسان خان کی تنگی میں بجلی چوروں کے خلاف مختلف علاقوں میں بڑی کارروائی۔
ڈپٹی کمشنر چارسدہ جناب فصل رحیم مروت، جناب ایس ای صاحب اربابِ محمد فاروق اور xen شبقدر ڈویژن جناب ساجد بھادر صاحب کی ہدایات پر تنگی نصرت زئ بازار، محلہ با چیان میں بجلی چوری کے خلاف اور بقایاجات کی عدم ادائیگی کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کی قیادتSDO تنگی سب ڈویژن احسان اللہ صاحب نے کی۔
آپریشن میں لائن سپرینٹنڈنٹ ، چیرمین تنگی سب ڈویژن حاجی تسبیح اللہ وغیرہ نے بھی حصہ لیا۔
کارروائی کے دوران متعدد بجلی چوروں کے ڈائریکٹ کنکش کاٹ دیے۔کئ افراد کے خلاف تھانہ تنگی کو مراسلہ ارسال کیا گیا، اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور متعلقہ افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے۔

01/08/2026

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے ساتھ حالیہ میٹنگ میں پسکو کے تمام ڈویژن اور سب ڈویژن کے افسران اور سٹاف کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ بجلی بقایاجات کی وصولی اور غیر قانونی بجلی کے استعمال کے خلاف مکمل آپریشن بہت جلد اسسٹنٹ کمشنرز و متعلقہ تھانہ پولیس کی موجودگی اور نگرانی میں تنگی میں بھی شروع ہونے والا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ پسکو تنگی عملے سے تعاون کیجیئے ۔ اپنے بقایاجات بر وقت جمع کریں اور بجلی کے غیر قانونی استعمال سے اجتناب کریں ۔ آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ۔
ایس ڈی او پسکو تنگی سب ڈویژن ۔

Address

Tangi
24540

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92916555551

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDO PESCO TANGI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SDO PESCO TANGI:

Shortcuts

Share