PTI Abizar Team

PTI Abizar Team This page is related to the solution of social problems

پی ٹی آئی ابیزر ٹیم لانگ مارچ میں موجود انشاءاللہ خون کے آخری قطرے تک لڑینگے ۔۔۔پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر
07/10/2026

پی ٹی آئی ابیزر ٹیم لانگ مارچ میں موجود انشاءاللہ خون کے آخری قطرے تک لڑینگے ۔۔۔
پاکستان کی خاطر
عمران خان کی خاطر

4 اکتوبر لانگ مارچ منسٹر عثمان خان بیٹنی کی قیادت میں پی ٹی آئی ابیزر ٹیم  گنڈی چوک کی طرف ۔۔ پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی...
04/10/2026

4 اکتوبر لانگ مارچ منسٹر عثمان خان بیٹنی کی قیادت میں پی ٹی آئی ابیزر ٹیم گنڈی چوک کی طرف ۔۔ پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد عمران خان زندہ باد ۔۔۔🇧🇫✌️🇧🇫
Usman Bhittani Farhan Hakeem

*پی ٹی آئی ابیزر کابینہ کی ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی سے ملاقات*پی ٹی آئی ابیزر کابینہ نے ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی صاح...
14/09/2026

*پی ٹی آئی ابیزر کابینہ کی ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی سے ملاقات*

پی ٹی آئی ابیزر کابینہ نے ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گاؤں ابیزر کے تمام مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی صاحب نے گاؤں ابیزر کے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ *انشاءاللہ گاؤں ابیزر کے تمام مسائل حل کر کے دم لیں گے اور پی ٹی آئی ابیزر ٹیم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔*
شکریہ ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی ✌️✌️

30/07/2026

*ایمرجنسی الرٹ - گاؤں ابیزر*
ایمرجنسی الرٹ ⚠️

گاؤں ابیزر کی آدھا "شہر پناہ" نا مکمل ہے

گاؤں ابیزر کی شہر پناہ کے لیے 25 لاکھ روپے منظور ہوئے تھے۔
لیکن ٹھیکیدار نے ادھورا کام چھوڑ کر کام بند کر دیا۔

گاؤں ابیزر کے مشران کا پرزور مطالبہ:
1. سب سے پہلے 25 لاکھ روپے کی فوری انکوائری کی جائے
2. ابیزر کی شہر پناہ کو فوراً مکمل کیا جائے
3. گاؤں ابیزر کی شہر پناہ کے لیے نئی فنڈنگ کی منظوری دی جائے

خدارا نوٹس لیں:
ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی صاحب
ایم این اے داور خان کنڈی صاحب
اے ڈی لوکل گورنمنٹ
ڈی سی صاحب

اگر سیلاب کی وجہ سے ابیزر کے عوام کا کوئی نقصان ہوا
تو اس کی تمام تر ذمہ داری منتخب نمائندگان،
اے ڈی لوکل گورنمنٹ اور 25 لاکھ کی کرپشن میں ملوث افراد پر ہوگی۔
بارشوں کا موسم ہے۔ اللہ نہ کرے کوئی جانی نقصان ہو۔ حکام سے گزارش ہے فوری نوٹس لیں
منجانب ۔۔پی ٹی آئی ابیزر ٹیم و اہلیان ابیزر

5 اگست - پشاور جلسہیہ جلسہ صرف ایک جلسہ نہیں، یہ امید ہےتمام ورکرز سے اپیل ہے کہ بھرپور شرکت کریںہمارا مطالبہ ایک ہے: عم...
29/07/2026

5 اگست - پشاور جلسہ
یہ جلسہ صرف ایک جلسہ نہیں، یہ امید ہے

تمام ورکرز سے اپیل ہے کہ بھرپور شرکت کریں
ہمارا مطالبہ ایک ہے: عمران خان کی رہائی

سہیل آفریدی صاحب، قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل دیں،یا فائنل کال دیں ورنہ استعفیٰ دیں۔۔
فیصلہ اب آپ کے ہاتھ میں ہے

گاؤں ابیزر کے سابقہ چیئرمین اور *عمران خان کے نظریاتی کارکن جہان بادر خان* کا کہنا ہے کہ:*ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی* جس...
16/07/2026

گاؤں ابیزر کے سابقہ چیئرمین اور *عمران خان کے نظریاتی کارکن جہان بادر خان* کا کہنا ہے کہ:

*ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی* جس خلوص اور لگن کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہے ہیں، انشاءاللہ آنے والے الیکشن میں اس کا بدلہ عوام دوگنا دے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ *ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی* نے گاؤں ابیزر کے لیے پانی پہنچانے کا جو وعدہ کیا تھا، وہ انشاءاللہ عنقریب حل ہو جائے گا۔ *36 ہزار فٹ پائپ لائن* پر کام شروع کیا جائے گا۔

*شکریہ ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی*

*منجانب:*
*سابقہ چیئرمین جہان بادر خان*
*گاؤں ابیزر*

*عنوان: گاؤں ابیزر میں سپورٹس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے - پی ٹی آئی ابیزر ٹیم کا مطالبہ**ٹانک:* ضلع ٹانک ایک پسماندہ ض...
03/07/2026

*عنوان: گاؤں ابیزر میں سپورٹس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے - پی ٹی آئی ابیزر ٹیم کا مطالبہ*

*ٹانک:* ضلع ٹانک ایک پسماندہ ضلع ہے اور بدقسمتی سے اس کے دیہاتوں کو ہر سطح پر نظر انداز کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ٹانک کی جانب سے آج تک دیہی علاقوں میں کوئی بھی معیاری سپورٹس ایونٹ منعقد نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے دیہاتوں کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ نہیں کر پا رہے۔

کھیل صرف تفریح نہیں بلکہ صحت مند معاشرے کی بنیاد ہیں۔ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے، وہاں ہسپتال ویران ہوں گے، امن قائم ہوگا، اور ہمارا نوجوان نسل منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رہے گا۔

لہذا ہم، *پی ٹی آئی ابیزر ٹیم*،
1. *معز ایم پی اے جناب عثمان خان بھیٹنی صاحب*
2. *ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ٹانک*
3. ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید صاحب

سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ضلع ٹانک کے گاؤں *ابیزر* میں ایک بڑے اور شفاف کرکٹ ٹورنامنٹ کا فوری انعقاد کیا جائے تاکہ دیہی نوجوانوں کو بھی اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع مل سکے۔

*منجانب: پی ٹی آئی ابیزر ٹیم*

*🚨 گاؤں ابیزر - نکاسی آب کا نظام مکمل بند | فوری نوٹس لیں* ہمارے گاؤں کا *نکاسی کا پورا نظام مکمل طور پر بند ہے*۔ گلیوں ...
28/06/2026

*🚨 گاؤں ابیزر - نکاسی آب کا نظام مکمل بند | فوری نوٹس لیں*
ہمارے گاؤں کا *نکاسی کا پورا نظام مکمل طور پر بند ہے*۔ گلیوں میں پانی کھڑا رہتا ہے اور ابھی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔

ہم نے *ڈی سی ٹانک جمشید صاحب* کو باقاعدہ درخواست/اپلیکیشن جمع کروائی ہے، لیکن ابھی تک کوئی عملی اقدام نہیں ہوا۔

اگر بارش سے پہلے نکاسی ٹھیک نہ ہوئی تو:
1. گھروں میں پانی داخل ہو جائے گا
2. بیماریاں پھیلیں گی
3. بچوں اور بزرگوں کی زندگی خطرے میں پڑ جائے گی

*ہم ڈی سی جمشید صاحب ٹانک اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ حلیم شاہ کنڈی صاحب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں* کہ بارش سے پہلے پہلے ابیزر گاؤں کے نکاسی کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے۔
منجانب ۔۔۔۔ پی ٹی آئی ابیزر ٹیم

ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی ، ضلعی صدر فرحان حکیم صاحب اور پی ٹی آئی ابیزر ٹیم کی شاندار کارکردگی سے گاؤں ابیزر کی عوام م...
21/06/2026

ایم پی اے عثمان خان بھیٹنی ، ضلعی صدر فرحان حکیم صاحب اور پی ٹی آئی ابیزر ٹیم کی
شاندار کارکردگی سے گاؤں ابیزر کی عوام مکمل مطمئن ہے۔

انشاءاللہ بہت جلد گاؤں ابیزر کے ایک معزز اور ایجوکیٹڈ خاندان کا بڑا وفد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرے گا۔

پی ٹی آئی ابیزر ٹیم کی محنت اور عوامی خدمت کی بدولت گاؤں ابیزر سے مخالف پارٹیوں کا سیاسی خاتمہ یقینی ہے۔
پی ٹی آئی ابیزر ٹیم بہت جلد بڑا سرپرائز دینگے ۔۔
MPA Usman Bhittani Farhan Hakeem ✌️✌️🫵🫵🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫

Address

Abizar
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Abizar Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share