Awam Raaj Tehreek DMJ

Awam Raaj Tehreek DMJ Awam Raaj Tehreek Balochistan
Dera Murad jamali District Naseerabad Wing Youth Engagement platform �
(1)

محترم نیاز بلوچ صاحب کو پاکستان عوام راج تحریک صوبہ بلوچستان کے کنوینر منتخب ہونے پر  دلی مبارکباد پیش کرتے ہیںامید ہے ک...
24/09/2026

محترم نیاز بلوچ صاحب کو پاکستان عوام راج تحریک صوبہ بلوچستان کے کنوینر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

امید ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، خلوص اور بھرپور جدوجہد کے ذریعے تحریک کو بلوچستان بھر میں مزید منظم اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے

اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Muheem Khan Luck


بہت جلد پاکستان کا اقتدار چند خاندانوں یا جاگیرداروں کی امانت نہیں رہے گا، بلکہ اس ملک کے نوجوان اپنے مستقبل اور ملک کے ...
22/09/2026

بہت جلد پاکستان کا اقتدار چند خاندانوں یا جاگیرداروں کی امانت نہیں رہے گا، بلکہ اس ملک کے نوجوان اپنے مستقبل اور ملک کے فیصلوں میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
Iqrar Ul Hassan ❤🇹🇷
Muheem Khan Luck
Awam Raaj Tehreek DMJ

سیاست کسی خاندان کی جاگیر نہیں ہونی چاہیے۔قیادت کا فیصلہ نام، خاندان یا دولت سے نہیں بلکہ قابلیت، میرٹ، کردار اور عوامی ...
15/09/2026

سیاست کسی خاندان کی جاگیر نہیں ہونی چاہیے۔
قیادت کا فیصلہ نام، خاندان یا دولت سے نہیں بلکہ قابلیت، میرٹ، کردار اور عوامی اعتماد سے ہونا چاہیے۔
عوام راج تحریک ایک ایسے سیاسی کلچر کی بات کرتی ہے جہاں عام شہری اور مڈل کلاس کا باصلاحیت نوجوان بھی قیادت تک پہنچ سکے۔
یہی حقیقی جمہوریت ہے
Iqrar Ul Hassan
Muheem Khan Luck

لاہور میں خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ کے اغواء یا گرفتاری کا دعویٰ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ ایسے حساس معاملات میں سیاسی پوا...
15/09/2026

لاہور میں خیبر پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ کے اغواء یا گرفتاری کا دعویٰ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ ایسے حساس معاملات میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے حقائق کی تصدیق، ذمہ دارانہ گفتگو اور دونوں صوبوں کے عوام کے درمیان نفرت و تعصب سے گریز ضروری ہے۔
**ART National TikTok Council — پاکستان عوام راج تحریک**
Iqrar Ul Hassan
Awam Raaj Tehreek DMJ

چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلتا!ضرورت ایسے سیاسی نظام کی ہے جہاں عام آدمی کی آواز سنی جائے، نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے حقیقی...
14/09/2026

چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلتا!
ضرورت ایسے سیاسی نظام کی ہے جہاں عام آدمی کی آواز سنی جائے، نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے حقیقی مواقع ملیں، اور فیصلے میرٹ، مشاورت اور عوامی اختیار کی بنیاد پر ہوں۔
عوام راج اسی جدوجہد کا نام ہے۔
اختیار عوام کا — فیصلہ عوام کا! 🇵🇰
Iqrar Ul Hassan

13/04/2026

‎الحمدللہ آج ضلع نصیر آباد (بلوچستان) میں رجسٹرڈ ممبران کی ایک تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی۔
‎ممبران نے تحریک پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عزم کیا کہ وہ کندھے سے کندھا ملا کر کام کریں گے اور پورے ضلع میں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے

Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Muheem Khan Luck
Saleem Raza Baloch
عوام راج تحریک بلوچستان

پاکستان عوام راج تحریک (بلوچستان)ضلع نصیر آباداہم تعارفی و مشاورتی اجلاس کا اعلامیہپاکستان عوام راج تحریک ضلع نصیر آباد ...
11/04/2026

پاکستان عوام راج تحریک (بلوچستان)
ضلع نصیر آباد
اہم تعارفی و مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان عوام راج تحریک ضلع نصیر آباد کی جانب سے ضلع کے تمام باشعور نوجوانوں، سماجی کارکنان اور عوامی نمائندوں کے لیے ایک اہم تعارفی و مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد ضلع میں تنظیمی امور کو مؤثر بنانا، نوجوانوں کو متحرک کرنا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت کرنا ہے۔
لہٰذا ضلع نصیر آباد کے تمام باشعور نوجوانوں کو اس اہم اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ باہمی مشاورت کے ذریعے عوامی خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔
تاریخ: 12 اپریل 2026 (بروز اتوار)
وقت: دوپہر 3 بجے
مقام: عوام راج آفس، نزد حمزہ کارواش و بکرامندی، ڈیرا مراد جمالی
رابطہ نمبر:
0336-3708078
+92 300-3709751
جاری کردہ:
پاکستان عوام راج تحریک
ضلع نصیر آباد (بلوچستان)
Iqrar Ul Hassan
Niaz Baloch
Zameer Haider Lak
Muheem Khan Luck
Saleem Raza Baloch Official

Address

DMJ
Temple Dera
80700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raaj Tehreek DMJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share