Eshq-e-Murshid Media

Call Website Contact the organization

Eshq-e-Murshid Media Islamic Content | Naat | Bayan
Authentic News Updates
Daily Heart-Touching Videos
Follow for Spiritual Peace

حال بے حال ہےمیرا مرشد بندہ مشکل میں ہےتیرا مرشد
15/09/2026

حال بے حال ہے
میرا مرشد
بندہ مشکل میں ہے
تیرا مرشد

🚨دعوتِ اسلامی کے 45 سالہ سفـرِ خدمتِ دین کے موقع پر خصوصی سروےآپ کب سے دعوتِ اســلامی سے وابســتہ ہیں؟ اپنی وابســتگی کے...
02/09/2026

🚨دعوتِ اسلامی کے 45 سالہ سفـرِ خدمتِ دین کے موقع پر

خصوصی سروے

آپ کب سے دعوتِ اســلامی سے وابســتہ ہیں؟
اپنی وابســتگی کے سال کمنٹ میں ضــرور بتائیں👇

14/08/2026

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا الحمد للہ
تمام عاشقان رسول کو کو مبارک ہو ❤️😊

فیضانِ مدینہ کراچی کی خوبصورت سجاوٹ تو ہمیشہ ہی دل موہ لیتی ہے! ❤️آپ کی نظر میں کون سے سال کا منظر زیادہ سحر انگیز اور د...
10/08/2026

فیضانِ مدینہ کراچی کی خوبصورت سجاوٹ تو ہمیشہ ہی دل موہ لیتی ہے! ❤️
آپ کی نظر میں کون سے سال کا منظر زیادہ سحر انگیز اور دلکش تھا؟
👇 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور بتائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں!


❤️

ماشاء اللہ! ہماری فیملی میں دنیا بھر سے لوگ شامل ہیں۔ 🌍✨نیچے کمنٹ میں اپنے شہر/ملک کا نام لکھیں اور بتائیں کہ کیا آپ نے ...
09/08/2026

ماشاء اللہ! ہماری فیملی میں دنیا بھر سے لوگ شامل ہیں۔ 🌍✨
نیچے کمنٹ میں اپنے شہر/ملک کا نام لکھیں اور بتائیں کہ کیا آپ نے فیضانِ مدینہ کراچی کی زیارت کی ہے؟
دیکھتے ہیں آج سب سے زیادہ کمنٹس کس شہر سے آتے ہیں! 👇

08/08/2026

اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے کلام میں سے آپ کا پسندیدہ شعر؟
آپ اپنا پسندیدہ شعر کمنٹ کیجئے 👇

08/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز
پاکسـتان میں عرس اعلیٰ حضرت کا سب سے بڑا اجتـماع
آج رات فیـضان مدینہ کراچی میـں ہو گا💯

04/08/2026

جن کی جہلم اکیڈمی سے چائے اور سموسے کی رونق ختم ہو گئی آج وہی داتا دربار کی رونق پر تڑپ رہے ہیں💯
Eshq-e-Murshid Media

02/08/2026

احمد رضا پہ ہم کو بھروسہ ہے آج بھی
فکرِ رضا تو اپنا عقیدہ ہے آج بھی ❤️

تعریف کیا کرو میں ہر نقش دلنشین ہے🌸دنیا کہ ہر حسِین سے دلبر میرا حسین ہے🥰
14/07/2026

تعریف کیا کرو میں ہر نقش دلنشین ہے🌸
دنیا کہ ہر حسِین سے دلبر میرا حسین ہے🥰

Address

12
Tibba Sultanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshq-e-Murshid Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Eshq-e-Murshid Media:

Shortcuts

Share